BLF chief Allah Nazar has clearly shown who is behind the terrorism in Balochistan. In an interview with the Indian newspaper The Sunday Guardian, he openly asked India for political, diplomatic and material support. He also admitted that the BLF and BLA work closely together, and called foreign investments in Balochistan “legitimate targets.” This interview was published by a media house owned by Kartikeya Sharma, the BJP-backed Rajya Sabha MP from Haryana. When the terrorists themselves ask for Indian help and an Indian politician’s media gives them a platform, the foreign hand is clear. This is not a local movement. It is sponsored.
کل ہدایت الرحمان گوادر چیک پوسٹ پر چیکنگ کو لے کر غیرت و خوداری کے لیکچر دے رہے تھے مگر آج جب ہمارے لیے ہی بننے والی سڑک پر کام کرنے والے پنجابی مزدوروں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تو مولانا صاحب کی غیرت نہیں جاگی کہ مذمت میں کوئی دو لفظ ہی بول دیتے
غیرت مند تو بہت ہیں ہم۔۔۔
مولانا صاحب آپ کے حلقہ گوادر سے 6 بلوچ لڑکیاں دہشتگرد تنظیموں کی صفوں میں گئی ہیں وہاں کیوں آپ کا خون جوش نہیں مارتا آپ کی غیرت نہیں جاگتی؟
قلات خود کش حملے میں ملوث گنجاتون نامی بلوچ خود کش بمبار کی ننگی ٹانگ جب جسم سے جدا ہو کر بیچ چوراہے پر پڑی تھی تب آپ کی غیرت کہاں گھاس چرنے گئی تھی ؟
یہ جو غیرت والا چورن ہے یہ اب بکنے والا نہیں اگر آپ واقعی اتنے بڑے غیرت مند ہیں تو بلوچ علاقوں سے ان بھارتی پالتوں دہشت گردوں کو نکالیں جو بلوچ خواتین کو جنگ کے میدان میں دھکیل کر بلوچ خواتین کے جسموں پر بمب باندھ کر بھارتی ایجنڈے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یقین کریں اس سیاسی ڈھونگ کے بجائے دہشت گردوں کے خلاف حقیقی غیرت دکھانے پر یہ چیک پوسٹیں خود بہ خود ختم ہو جائینگی
فیلڈ مارشل ایران پہنچے تو اُن کا استقبال صرف وزیرِداخلہ سکندر مومنی نے کیا ہے ناں وزیرخارجہ پہنچا ناں صدر ناں اسپیکر
ہمارے ہاں کوئی ایرانی کن ٹُٹاں بھی آ جائے تو لاؤ لشکر لیکر پہنچ جاتے ہیں
@muzamil_45 سرانان میں انہی دہشتگردوں نے تھانہ اڑایا پھر 5 مزدوروں کو شہید کر دیا
اداروں کی کارکردگی پر سوال تو بنتا ہے
آخر کب تک یہ دو ٹکے کے دہشتگرد خون ناحق بہائیں گے
اپنے ہی گاؤں میں یہ گھروں سے منہ چھپا کر نکلتے ہیں دو منٹ کی ویڈیو بنا کر واپس شہری بن جاتے ہیں جب فوج اٹھاتی ہے تو مظلومیت کا رونا رونے لگ جاتے ہیں نمک حرام
کیا آپ بھی یہ حقیقت جانتے ہیں؟ بشیر زیب نے اپنے باپ کو مار کر پہاڑوں کا راستہ لیا اور فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیم جوائن کی۔ جس نے پہلے اپنے باپ کو مار ڈالا، وہ اب بلوچ قوم کو بھی مار رہا ہے۔ جو اپنے باپ کا نہ ہو سکا، وہ بلوچ قوم کا کیسے ہو سکتا ہے؟
#بلوچستان
کرد دہشتگردوں اور بی ایل اے: اسرائیل کے مہروں کی جوڑی
دہشت گردی کے ماہر افتخار فردوس کو سنیں!
کرد ہمیشہ سے امریکہ اور اسرائیل کے مہروں کے طور پر کام کرتے آئے ہیں، جنہوں نے ترکی، شام، عراق اور ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اب بی ایل اے کے ساتھ مل کر پاکستان کو کمزور کرنے پر لگے ہیں۔
یہ گٹھ جوڑ کیوں؟ کیونکہ پاکستان اور ترکی مسلم دنیا کی دو سب سے اہم فوجی طاقتیں ہیں – ترکی کی جدید ٹیکنالوجی اور پاکستان کے جوہری ہتھیار عالمی طاقتوں کو برداشت نہیں۔
ایک طرف کرد ترکی کو کمزور کر رہے ہیں، دوسری طرف بی ایل اے پاکستان اور سی پیک کو نشانہ بنا رہا ہے۔
یہ کوئی مظلوم نہیں، بلکہ عالمی طاقتوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے مہرے ہیں۔..
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جان کے خوف کی وجہ سے دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں اور اصل حقائق پشتونوں سے چھپانا دوستی نہیں بلکہ دشمنی کے مترادف ہے، جبکہ سرانان حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم خود قبول کر چکی ہے۔
ضلع سبی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے خدمت مراکز کے ذریعے سبی ٹول پلازہ اور جہانگیر پوسٹ پر 60 مقامی افراد کو مفت طبی معاونت اور مشروبات فراہم کیے گئے۔ عوامی فلاح کے اس اقدام کو مقامی افراد نے سراہا۔
#ردالفتنہ#BSDI#Balochistan#BYCTerrorFactory