Happy Birthday to Bilawal Bhutto Zardari Sb! On this special day, we humbly request your immediate intervention to grant appointment letters to the merit-passed IBA PST and JEST 40+ waiting candidates across Sindh.
@BBhuttoZardari#LarkanaCamp#40PlusPSTJEST#WaitingCandidates
سردار شاه صاحب!!
سندھ کی بیٹیاں
سندھ کے بیٹے
انصافی مانگتے ہیں
سردار شاه !
JEST اور PST
+ 40 ویٹنگ کنڈیڈٹس کے
آرڈز کہاں ہیں ؟
میرے سندھ کی بیٹیوں اور بیٹوں کا حق کہاں ہے ؟
@BBzardari
"جوان قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ لیکن جب وہاں کے حکمران نوجوانوں کو ان کے حقوق سے محروم رکھتے ہیں، تب وہاں کے شعور، تعلیم، فکر، ترقی، خوشحالی اور میرٹ کا قتلِ عام شروع ہو جاتا ہے۔ پھر یہ نوجوان مجبور ہو کر سڑکوں پر نکلتے ہیں اور اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔ @BBhuttoZardari
تاريخ گواهه ہےکہ 2021 ميں صوبہ سندھ کو ہارڈ ایریا اور سافٹ میں تقسیم کیا گیا
ہارڈ ایریامیں 32 اور 33 مارکس والوں کو بھرتی کیا گیا اور سافٹ ایریا میں 40 پر پاس کیا گیامگر بھرتی نہیں کیا گیا آج بھی 40 مارکس سے 60 مارکس والے سراپا احتجاج ہیں
Appoint all waiting PST&JEST candidates
تاريخ گواهه ہے کہ 2021 ميں صوبہ سندھ کو ہارڈ ایریا اور سافٹ میں تقسیم کیا گیا
ہارڈ ایریا میں 32 اور 33 مارکس والوں کو بھرتی کیا گیا اور سافٹ ایریا میں 40 پر پاس کیا گیا مگر بھرتی نہیں کیا گیا آج بھی 40 مارکس سے 60 مارکس والے سراپا احتجاج ہیں ۔
احتجاجی کیمپ حیدرآباد سندھ