جسم خود کو کھانے لگتا ہے:
موت کا نام سنتے ہی انسان پر خوف طاری ہوجاتا ہے- ایسی ہی ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ انسان کے مرنے کے بعد تین دن کے اندر انسان کے نظام انہضام کے انزائمز اسکے جسم کو ہضم کرنا شروع کردیتے ہیں۔ اور یہ عمل انسان کی موت واقع ہونے کے فوراً بعد شروع ہوجاتا ہے-
آپ کےجسم میں درخت آگ سکتاہے: سرجنوں کی ایک ٹیم نےکینسر کےعلاج کےدوران ایک مریض کےپھیپھڑوں میں درخت اگتا ہوا پایا، جس کا سائز 5 سینٹی میٹر تھا۔ روسی ڈاکٹروں نے مریض کے سینے سے اس وقت دریافت کیا جب انہوں نے اسے صرف ایک ٹ��ومر سمجھتے ہوئے سینے کو کھولا- یہ ایک خاص قسم کا درخت تھا۔
ایک کرکٹ کھلاڑی 1983 میں لندن ��یں 1 لاکھ 17 ہزار پاونڈ کا فلیٹ خریدتا ہے لیکن 1985 میں اسکی ماں کینسر سے ایڑیاں رگڑ کر مر جاتی ہے لیکن وہ ماں کا علاج نہیں کرواتا. الٹا لوگوں کو چونا لگا کر ماں کے نام پر پیسے اینٹھنا شروع کر دیتا ہے
کھلاڑی کا نام بتائیں
یہ بےغیرت' بےشرم اورغلیظ انسان مجھے شیطان کہہ رہا ہے حالانکہ قرآن مجید می�� اللہ نے جادو ٹونے کے عمل کو شیطانی عمل قرار دیا ہے۔ امریکہ اور گولڈسمتھ کےلانچ کردہ لوگوں کی دلالی سےفرصت پاکر اگر کبھی گل صاحب قرآن کو بھی پڑھتےتو پھرمجھے شیطان کہنے کی بجائے وہ جادوٹونے کوعمل شیطان کہتے۔
کمشنر ملتان نے ان 45 دنوں کیلئے چھٹی کی درخواست دے دی ہے جب ضمنی الیکشن ہونے ہیں چیف سیکرٹری پہلے ہی کام کرنے کو تیار نہیں، دیگر علاقوں میں بھی افسران ضمنی الیکشن کے حوالے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں، کیا ڈسکہ جیسا الیکشن کرانے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے؟
دیکھیں کسطرح پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے لوگ اظہر مشوانی اور دیگر کرداروں کے زیر نگرانی پاک فوج کے خلاف مکروہ پروپیگنڈہ میں ملوث ہیں!
#ہاں_تم_غلام_ہو
https://t.co/yvH8CSkmv0
ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم: ایف آئی اے میں انکوائری رجسٹرڈ، کمیٹی قائم، ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز محمد جعفر کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم، تحقیقاتی ٹیم میں ڈائریکٹر آپریشنز وقار چوہان، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران حیدر شامل:
شہدا کی قربانیوں کا تمسخر اڑانے اور برا بھلا کہنے کی سوشل میڈیا مہم شرمناک ہے: متکبر اور منافقانہ سیاسی نظریے کا یہی ن��یجہ ہے کہ یہ کم سن ذہنوں میں زہر گھول کر بدتہذیبی کو ترویج دیتا ہے:#وزیراعظم_شہبازشریف
حکومت سندھ نے 8, 9 اور 10 محرم کو جلوسوں کے شرکاء کی حفاظت کیلئے میڈیا چینلز کی ویڈیو ریکارڈنگ کیلئے ہیلی کیمز کے استعمال پر پابندی عائد کردی.
#Karachi#SindhGovt#DroneCameraa