🔴 چین نے ڈسپلے ٹیکنالوجی میں ایک نئی سطح پر قدم رکھ دیا ہے۔ اب وہ صرف اسکرینز نہیں بنا رہے بلکہ ایسی لچکدار ٹیکنالوجی تیار کر رہے ہیں جو واٹر پروف، شٹر پروف، کھینچنے اور دبانے کے قابل ہے، اور ساتھ ہی حیرت انگیز رنگوں اور توانائی کی بچت کی صلاحیت رکھتی ہے۔
دنیا یہ بحث کر رہی ہے کہ کون آگے ہے، لیکن چین خاموشی سے انقلاب برپا کر رہا ہے۔
یہ ٹیکنالوجی صرف فون یا ٹی وی تک محدود نہیں رہے گی، بلکہ مستقبل کے ویئرایبلز، گاڑیوں کے ڈیش بورڈ اور حتیٰ کہ سمارٹ کپڑوں میں بھی داخل ہو سکتی ہے۔
دنیا کے دوسرے ممالک میں اسی عمر کے بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ کھیلتے ہیں اور اسکولوں میں سائنسی و جدید تعلیم حاصل کرتے ہیں، مگر افغانستان میں 6 سے 16 سال کے لڑکوں کو طالبان مذہبی تعلیم کے نام پر اپنے قبضے میں لے لیتے ہیں۔
یہ معصوم بچے طالبان کمانڈروں کے ذاتی تسلط کا شکار بن جاتے ہیں، جہاں انہیں شدید استحصال اور ظلم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔..
کیا آپ اب بھی دکانوں پر بکنے والے ان ڈبہ بند "جوسز" کو صحت بخش سمجھتے ہیں؟ 🙄
بڑے شوق سے "سلائس" اور "جوس" پینے والے یہ منظر بھی دیکھ لیں۔ 🤢
کیا ماں باپ اپنے بچوں کو وہی دے رہے ہیں جس کے وہ حقدار ہیں؟ 💔