📌 یونیورسٹی کی اس طالبہ کی سسکیوں اور چیخوں نے حکومتی در و دیوار ہلاکر رکھ دیے📍
🔥 آپ ایک مرتبہ اس بچی کی گفتگو ضرور سنیں۔ بطور والدین آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔
لعنت ایسے نظام پر۔ ایسے اساتذہ پر۔ یہ اساتذہ نہیں، جنسی، وحشی درندے ہیں🌶️🫑🌶️🫑
عمران نیازی کی تبدیلی کا اصل مطلب یہ تھا کہ عوام بدامنی اور تباہی کی دلدل میں دھنستے چلے جائیں اور نیازی کا ٹبر اور پارٹی کی قیادت عیاشی کی زندگی بسر کرے اور جب عوام حق مانگے تو اسکے منہ میں جعلی تبدیلی کا چمچہ ٹھونس دیا جائے..
ISRAELI ARMY RELEASING A BABY…..
"He is stable after we burnt his legs with cigarettes and put a couple of nails through it”
MAINSTREAM MEDIA 🙊🙉🙈
POLITICIANS 🙈🙊🙉
صحت کارڈ کا اجراء سب سے پہلے کس لیڈر نے کیا اور کس کس صوبے میں کیا کس کو تکلیف تھی کہ صحت کارڈ نہیں ھونا چاھیے بعد میں جب عمران نیازی کے یہ منصوبہ چوری کرکے اپنے نام سے شروع کیا تو پھر وھی تنقید کرنے والے کیسے اس منصوبے کی تعریفیں کرتے تھے ویڈیو پوری دیکھیں ریٹویٹ کریں
"78 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ"
صرف 3.8 ماہ کے دوران 53 ارب ڈالر قرض لے کر غائب کردیا گیا نا کوئی ترقیاتی منصوبہ نا ہی کوئی ریکارڈ 🤷
جب بات کرو تو آگے سے الزامات جھوٹا پروپیگنڈا
جاہلوں کی 111 برگیڈ PTI اپنی قیادت سے کبھی سوال نہیں کرے گی
کیونکہ وہ شعور پر گزارا کررہے ہیں
📌 ایران نے اس اسرائیل کو سبق سکھایا ہے👇
ایک فرانسیسی خاتون غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے بارے بتاتی ہے کہ 👇
ہمیں غزہ میں ایک اجتماعی قبر ملی جس میں 300 افراد کو دفنایا گیا تھا۔۔
چھوٹے بچوں کو ان کے ہاتھ پیچھے باندھ کر مار دیا گیا تھا !!!