امریکا اور ایران میں مفاہمت کرائی جا سکتی ہے تو آزاد کشمیر میں بھی مفاہمت کا راستہ تلاش کریں محرم آ گیا ہے دونوں فریقین ایک دوسرے کے خلاف نفرت پھیلانا بند کریں اور ایسے حالات پیدا نہ کریں جن کا فائدہ دونوں کا مشترکہ دشمن بھارت اُٹھا سکتا ہے مزید گذارشات 👇
https://t.co/FwAqmIttaN
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔
وزیراعلی سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔
ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔
دنیا کے دوسرے ممالک میں اسی عمر کے بچے اپنے ہم عمروں کے ساتھ کھیلتے ہیں اور اسکولوں میں سائنسی و جدید تعلیم حاصل کرتے ہیں، مگر افغانستان میں 6 سے 16 سال کے لڑکوں کو طالبان مذہبی تعلیم کے نام پر اپنے قبضے میں لے لیتے ہیں۔
یہ معصوم بچے طالبان کمانڈروں کے ذاتی تسلط کا شکار بن جاتے ہیں، جہاں انہیں شدید استحصال اور ظلم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔..