اینکر!صرف پاکستان میں ہوتا ہے کہ عدالتی اشتہاری سینٹر بھی بن جاتا ہے اور اب وزیر خزانہ
مبشر لقمان کاجواب! یہ بھی پاکستان میں ہوتا ہے کہ ایک ناجائز بچی کو جنم دینے والا بچی کو تسلیم کرنے سے مکر جاتا ہے ایسی ملک میں بندہ اپنے ہی پیر کی بیوی سے شادی کرلیتا
#Teem_Fahad_Shafiq_PS_99
سینٹر اسحاق ڈار لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت کے فیصلے کے مطابق اسحاق ڈار وزیرخزانہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ پی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری پہلی ترجیح ملک کو معاشی بھنور سے نکالنا ہے۔
جوڈیشل کانفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حاضرین سے سوال کیا کہ "کیا وہ عدالتی نظام سے مطمئن ہیں؟ اگر ہاں تو ہاتھ اٹھائیں ججز وکلاءطالب علموں سے بھرے ہال میں ایک شخص نے بھی ہاتھ نہیں اٹھایا۔امید ہے انصاف کرنے والوں کو جواب مل گیا ہو گا عوام کتنی خوش ہے
مفتاح اسمعیل صاحب آپ نے پاکستان کے لیےجو کیا وہ تاریخ میں ہمیشہ یادرکھا جائے گا، جس طرح آپ نے پاکستان کو سری لنکا جیسے حالات سے بچایا
آپ نے مشکل معاشی حالات میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا
آپ نے بھرپور لگن سے کام کیا مگر اب قانونی مجبوری کی وجہ سے آپکو وزارت خزانہ چھوڑنی پڑی
بھارتی مسلمانوں کے خلاف سرکاری طور پر سپانسرڈ مہم اسلامو فوبیا کی بدترین مثال ہے حجاب پر پابندی مساجد پر حملے ہندووں کے مسلمانوں کیخلاف پرہجوم تشدد پر مجھے سخت تشویش ہے جبکہ کچھ انتہا پسندگروہوں کی طرف سے ہندوستانی مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ بھی سامنے آیا
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملالہ یوسفزئی سے ہاتھ ملانے کے بجائے سر پر پیار دے کر ثابت کیا کہ قوم کی ہر بیٹی کا باپ وزیراعظم ہوتا ہے۔
#PMShehbazAtUNGA
یوتھیا صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہنواز نے چک شہزاد میں اپنی بیوی کو قتل کر دیا ھے یاد رہے یہ وہی ایاز امیر ہے جس کو معصوم بچی کے ریپ کیس میں مسلم لیگ نے اپنی پارٹی سے نکالا تھا
پاکستان کے خلاف ایک اور سازش !!!!
پاکستان کے منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر پی ٹی آئی امریکہ مظاہرے کے لیے یو این او آفس نیویارک میں اکٹھی ہورہی ہے۔اس مقام پر یہ مظاہرہ شہباز شریف کے خلاف نہیں بلکہ پاکسان کے خلاف تصور ہو رہا ہے۔ 🖐️