اگر مورخ کمپرومائزڈ نہیں نکلا تو ضرور لکھے گا کہ 80 ہزار عہدے داروں کے باوجود
عمران خان کی غیر سیاسی بہن اکیلی بھائی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلی تھی 💔
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, is DEMANDING JUSTICE FOR IMRAN KHAN.
"We must put so much pressure on these cowardly people that they release Imran Khan. We all, and Pakistan, need Imran Khan."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
پہلی ویڈیو: عمران خان نے 30 سال پہلے اپنا پہلا جلسہ دیر خیبر پختون خواہ میں کیا تھا
دوسری ویڈیو: علیمہ خان نے پہلی بار سڑکوں پر نکل کر سٹریٹ موومنٹ کا آغاز دیر سے کیا 🔥
شکریہ دیر لوئر !
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان
اب ہم سڑکوں پر نکلیں گے، ان کی جرات کیسے ہو رہی ہے کہ یہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے تب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہو سکتی
مزاحمت کی نشان علیمہ خان 🔥
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis led by Imran Khan's sister, Aleema, took to the streets of Wari to protest for the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
ایک انسان جن کی وجہ سے آپ کو شہرت اور وزارت ملی اور بدلے میں آپ نے کیا دیا ؟ ایک محب وطن پاکستانی بے گناہ جیل میں ہو تو ان کی بہنیں باہر آکر ان کے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے حوصلہ نہیں دے سکتے تو خاموش تو رہ سکتے ہیں !
FIFA has deleted this video from my account again. but i will continue to post it no matter what they do. The whole world needs to see this refereeino farce.