مذموم عزائم ناکام بنائے۔اب جرم کی دنیاکےبادشاہ زرداری+شہبازNRO2لینےکےبعدMPAsکوخریدنے کیلئےنہایت بےرحمی سےلوٹی گئی دولت استعمال کرتےہوئےقانون کامذاق اڑانےاورآئین پامال کرنے میں مصروف ہیں۔میں پاکستانی عوام سے کہتاہوں کہ جیسےانہوں نے17جولائی کو گھروں سےنکل کرپنجاب کےضمنی انتخاب
تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش سےلائی گئی امپورٹڈ حکومت نےپہلےساکھ سےمحرومECPکی سربراہی پر فائزبددیانت اورمتعصب چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی معاونت سےسرکاری+حکومتی مشینری کےذریعےپنجاب کےضمنی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی۔نہایت باشعور+پرعزم عوام نےاپنی ثابت قدمی سےانکے
PP 7 میں دوبارہ گنتی نا کروا کر الیکشن کمیشن عمران خان کے دعوے درست ثابت کر چکا ہے۔ 49 ووٹوں کا فرق اور الیکشن کمیشن PDM کے امیدوار کی حمایت میں ڈٹا ہوا ہے۔