@iemziishan Good link lagao jhoot philao aur views lo exposed tumne kia kerna hai Youthiapa tum logo ki nas nas mai hai Ghatia admi paison ke liye tum jese apni ma bahan ko bhi baich dain .
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
مزمل سہروردی ، نے یوتھیا پروگرام تو شروع ہونے سے پہلے ہی واڑ دیا 💫🤧🤣
آپ صحافی ہو ؟
ہم سنجیدہ پوڈ کاسٹ کرنے بیٹھے ہیں ،
تو پھر یہ تم مجھے کیسا لطیفہ سنا رہے ہو 😅
چلیں وہ لیڈر تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
لے پھر لیڈر کی سن لے کان سے روئ نکال کر 👇📢
جوانوں کی شہادت کوئی معمولی چیز نہی ہے چیک کریں قلعہ سیف اللہ میں شہید کپتان وقار کاکڑ کے جنازے پر اس کے سینئر مضبوط اعصاب رکھنے والے میجر اظہر کیسے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے جوان کپیٹن کی ٹریننگ انہوں نے کی اور وہ کس ��در خواب رکھتا ہو گا مگر وطن عزیز پر قربان ہو گیا
🇵🇰���️🇵🇰😢
To India 🇮🇳 with ‘love’ - from Pakistan 🇵🇰💪✌️
New movie release “KULBHUSHAN-DHAR” [Jab Kulbhushan dhar lia gaya]
کلبھوشن-دھر
P.S. They used Bahraini rap song but the movie gets banned in Bahrain 🤣 in solidarity with Pakistan 🇵🇰 🇧🇭💪✌️🤝
یہ ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک عصری تعلیمی ادارے کی استاد ایک معصوم بچی جو اسکول کے یونیفارم میں ہے پر تشدد کر رہی ہے۔ بچی چیختی چلاتی ہے اور پشتو زبان میں معافی کی التجا کرتی ہے، لیکن ظالم استاد کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔
اگر غور کیا جائے تو سوچنے کی بات ہے کہ اگر ایسا واقعہ کسی دینی مدرسے میں پیش آتا تو انسانی ہمدردی کے نام پر بننے والی تنظیمیں اور میڈیا پورے ملک کو سر پر اٹھا لیتے۔
مگر چونکہ یہ واقعہ ایک عصری ادارے کا ہے، اس لیے ہر کوئی اسے دبانے کی کوشش کر ��ہا ہے۔
آپ تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ اس واقعے کو اتنا اُجاگر کریں کہ یہ دبنے کے بجائے ایوانِ اقتدار تک پہنچے، تاکہ ��انون نافذ کرنے والے ادارے اس پر مضبوط مؤقف اختیار کریں اور آئندہ کسی کو بھی اس طرح کی درندگی کرنے کی جرات نہ ہو۔
سی سی ڈی حاضر ہو۔۔۔۔۔۔
باپردہ سکول ٹیچر کے ساتھ نازیبا حرکت
واقعہ مبینہ طور پر شیخوپورہ فیروزوالہ رچنا ٹاؤن میں پیش آیا
پنجاب پولیس سی سی ڈی کی توجہ درکار
ناظرین اس وقت انٹرنیشنل میڈیا پر بھی پاک فوج کے چرچے ہیں
افغانستان نے بھی بزدل بھارت کی طرح رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا اور پھر ساری دنیا نے دیکھا پاکستان کی جوابی کاروائی نے افغانیوں کو چیک پوسٹس چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور کر دیا💪🏻🔥
پاکستان کا پیغام واضح: جو للکارے گا، پچھتائے گا۔
#OceanNewsUK