@MeKhizraa Happiest Landing of the day mAh dear sweet girl🎂🥳🥳🥳🎊...May Allah pk bless uh with all those things which uh ND deserve in ur life Ameen sum Ameen 🤲🏻❤️
♥︎ _`“This دنیا shattered your heart into pieces, and you turned to Allah to express your pain.”`_ ❤️🩹
♡ بکھرنا تو لازم تھا تم نے اللّٰه کی دہلیز تک جو جانا تھا۔🥹🫀
♥︎ _`“This دنیا shattered your heart into pieces, and you turned to Allah to express your pain.”`_ ❤️🩹
♡ بکھرنا تو لازم تھا تم نے اللّٰه کی دہلیز تک جو جانا تھا۔🥹🫀
ہر کسی کے پاس اپنی دلیل تھی، اپنا دکھ تھا، اپنی سچائی تھی، اسی لیے سب اپنی جگہ ٹھیک لگتے تھے۔ مگر جو کمی رہی وہ یہ کہ کسی نے کسی کے جوتوں میں چل کر نہیں دیکھا
کسی نے کسی دوسرے دل کی زمین پر قدم نہیں رکھا✨🫠
@PtiPromo شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلمان نابود،
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود ۔
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلمان ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ تو مسلمان بھی ہو!