میرا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے جو ہم پر نظریاتی جنگ مسلط ہو چکی ہے اُس کا منہ توڑ جواب دینا ہے، ٹوئیٹر نے بھارتی مداخل�� کی وجہ سے میرا پبلک اکاؤنٹ سسپینڈ کرکے مجھے خاموش کروانے کی کوشش کی جبکہ کئی دہشتگرد اکاؤنٹس چل رہے ہیں جو ابھی تک بند نہیں ہوئے، میرا مشن کبھی رک نہیں سکتا 🇵🇰
اپنے کندھوں پر اپنے والد شہید سراج رئیسانی، بڑے بھائی سمیت سینکڑوں شہداء کے جنازے اٹھانے کے بعد میں نے فیصلہ کیا کہ شہداء فورم بنایا جائے تاکہ شہداء کے لواحقین کی مدد کی جا سکے۔ اللہ کے فضل و کرم سے شہداء فورم کے ہیڈ آفس کا افتتاح کردیا گیا ہے،اس فورم کے تحت شہدائے پاکستان کے لواحقین کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی۔ اس پلیٹ فارم میں خود کو رجسٹر کروا کر ہمارے مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ
Productive meeting with talented young athletes from Balochistan. Discussed transportation, sponsorships, scholarships, and facilities. Assured them their concerns will be addressed. Gave them my team shirt as a token of appreciation. Keep shining, athletes of Balochistan. #BalochistanisPakistan
لاہور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی ذرداری سے اہم ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کے مسائل پر سحر انگیز گفتگو ہوئی۔ پیپلزپارٹی شہدیوں کی پارٹی ہے جہاں شہداء کی قدر کی جاتی ہے۔ بلوچستان کی عوام کے مسائل سے پیپلزپارٹی بخوبی واقف ہے اور انہیں حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی