1. ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کرنل لئیق BLA کے ان سپاہیوں کا شکار بنے جو نقدی بھوکے تھے اور زیارت روڈ پر ورچوم کے قریب ہر گاڑی کو روک کر سیاحوں سے بھتہ لے رہے تھے۔بلوچ عسکریت پسندوں کیلئے دہشتگردی کی مالی اعانت کے طور پر بھتہ خوری اور بےگناہوں کو نشانہ بنانے کا ایک تھریڈ🧵 پڑھیے👇🏼
یہی حقیقت ہے کہ دہشت گردی میں اضافہ اس لیے ہوا کیونکہ 2018 میں دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مذاکرات کے نام پر ڈیل کی گئی، جس کے نتیجے میں یہ تنظیمیں دوبارہ مضبوط ہوئیں۔ ماضی میں اس کا خمیازہ ریاست کو بھگتنا پڑا ہے، آج اس کے اثرات واضح نظر آ رہے ہیں۔
#Balochistan@PakSarfrazbugti
آج تربت میں پی ایس ڈی پی بجٹ سے تعمیر شدہ واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کیا۔
عوامی وسائل کو عوامی سہولت میں تبدیل کرنا ہماری گورنمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔
بنیادی سہولیات کی فراہمی کسی بھی مؤثر گورننس کی بنیاد ہوتی ہے۔
یہ پولیس افسر نہایت جرات، بہادری اور فرض شناسی کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرتا رہا۔ مشکل اور خطرناک صورتحال میں بھی اس نے حوصلہ نہیں ہارا اور اپنی جان کی پروا کیے بغیر عوام کے تحفظ کو ترجیح دی۔
اس پولیس افسر کو دل سے سلام
#Balochistan#Herof2_Failed
کوئٹہ میں فتنہ الہندستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور آپریشن جاری ہے۔ مقابلے کے بعد دہشت گردوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں، جبکہ فتنہ الہندستان کے عناصر اپنے ساتھیوں کو بے یارو مددگار چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
#Quetta#Balochistan
ہیروف 2 بھی وڑ گیا ✌️🇵🇰
اب ذرا اتنی ہمت تو کرو کہ اپنے دہشتگردوں کی لاشیں کوئٹہ کی سڑک سے اٹھا کر دفنا لو۔
افسوس !! یہ بزدل لاشیں لینے بھی نہیں آ سکتے، نہ ہی ان میں اتنا حوصلہ ہے۔
اخ آزادی، اخ ڈالری جنگ۔
#QuettaAttack#Quetta#Balochistan
#FackCheck
اس وقت چمن بلوچستان سے مسافروں کے پھنسے سے مطلق خبر چلائی جارہی ہیں !!
اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔
ویسے فیک خبر پھیلانے والے کو اتنا بھی نہیں پتہ کہ چمن -کوئٹہ 25 N ہیں۔ان مہربان نے N-50 لکھا ہے ۔۔
#Balochistan#Chaman
The invitation of @ZahoorBuledi I had the honor of attending the inauguration ceremony of the landmark project(#Buleda To Turbat Road). I commmend Mir Zahoor Buledi whose tireless efforts transformed a challenging mountainous #road into a vital corridor.
@PakSarfrazbugti جنابِ وزیراعلی سرفراز بکٹی صاحب
کوئٹہ کے حلیم پلازہ میں لگنے والی آگ اور اس سے ہونے والے بڑے مالی نقصان کی طرف توجہ دلانا انتہائی اہم ہے۔ 300 سے زائد دکانوں کا جلنا نہ صرف تاجروں کا ذاتی نقصان ہے بلکہ یہ کوئٹہ کی معیشت کے لیے بھی ایک بڑا دھچکا ہے۔
لہزا ہمارے اوز سنی جائے ۔۔
نیچے ویڈیو میں بلوچستان 🇵🇰 کا کوئی اور ضلع نہیں بلکہ وہ ضلع ڈیرہ بگٹی ہے جو ایک وقت میں پسماندہ ترین اضلاع میں شمار ہوتا تھا،
آج صرف دو سال میں ناصرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان میں تیزی سے بدلنے والے اضلاع میں شامل ہورہا ہیں۔
یہ وہی ڈیرہ بگٹی ہے جہاں کبھی صحت کی بنیادی سہولیات تک میسر نہیں تھیں، اور آج اسی ڈیرہ بگٹی میں جدید ترین اسپتال ،اسکولز کلاسز اور خوبصورت ترین سڑکوں کا جال بچھایا جا رہا ہے۔
وقت لگا مگر اس ڈیرہ بگٹی کو اسکا حق دے جارہا ہیں جو دہائیوں سے پسماندگی و ظلم کا شکار تھا۔
شکریہ فرزند بلوچستان وزیر اعلی میرسرفرازبگٹی ، شکریہ ڈیرہ بگٹی کے بیٹے آج دہائیوں بعد آخر کار سرزمین بلوچستان کو مخلص بیٹا و خدمتگار مل گیا ہیں۔
#Balochistan
Standing tall! 🌟 Incredible sight from Balochistan.This is the true essence of empowerment & breaking barriers! Huge congrats to VC LUAWMS Dr Malik & his incredible team for this monumental achievement 🙌✨ @LUAWMSOfficial
Breaking News
Indian Army generals walked out of the meeting
They said We are not capable of fighting a war against Pakistan
Modi still wants war, but his army isn't capable of fighting
This is their true reality🇮🇳