🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
16 دسمبر 1971۔۔۔سقوط ڈھاکہ۔۔۔
16 دسمبر2014۔۔۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔۔۔
ذمہ دار کون ؟؟؟؟کیا ان سانحات کے ذمہ داران کا احتساب ہوا؟ قطعا نہیں۔۔۔
اگر ان واقعات/سانحات کے اسباب، ذمہ داران کا تعین ہوتا ہے،احتساب ہوتا ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاتا تو آج پاکستان میں دہشتگردی نہ ہوتی ،آج پاکستان میں ہائیبرڈ نظام کی آڑ میں
مارشل لاء نہ یوتا۔۔
آج ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی، سیاسی قیدیوں کی موجودگی، صحافیوں کو انتقام کا نشانہ بنانا،جبری گمشدگیوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے حکمران طبقات نے تاریخ سے کوئی سبق نہ سیکھنے کا عہد کیا ہے؟
We’ve been listening to Nazia Hassan’s songs like Disco Deewane Aankhen Milane Wale since childhood. Watching her documentary, Im amazed that in just 35 years, she created music that will be remembered for a hundred years and that she made such a name for herself by the age of 15
بچے کو 103 بخار ہے اور وہ ہسپتال میں نعرے لگا رہا ہے،
نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز چور ہیں،
باپ کو بھی فکر لگی ہوئی کہ یہ ہسپتال میں مار پڑوائے گا۔