پاکستانی صحافی: 5 سال میں پاکستان کہاں ہو گا؟
سنگاپور کے سابق سفیر: میں بہت دو ٹوک کہوں گا۔
پاکستان نے امریکہ ایران جنگ میں سفارتی موقع سے
🚨ذاتی 🚨فائدہ اٹھایا۔
لیکن یہ آپ کے لوگوں کو نہیں کھلائے گا۔
پاکستان ایک 🆘 تباہی 🆘 کے دہانے پر کھڑا ہے۔
شوکَت نواز میر کی گرفتاری صرف ایک شخص کی گرفتاری نہیں، بلکہ حق، انصاف اور عوامی آواز کو دبانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ ظلم اور جبر کی تاریخ گواہ ہے کہ نہ قیدیں نظریات کو روک سکتی ہیں، نہ ہتھکڑیاں آزادی کی خواہش کو ختم کر سکتی ہیں۔
یاد رکھو، کشمیر کا ہر بچہ، ہر نوجوان، ہر باہمت انسان شوکت نواز میر ہے۔ تم آخر کس کس کو گرفتار کرو گے؟ کس کس کی آواز دباؤ گے؟ حق کی صدا دیواروں اور زنجیروں سے نہیں رکتی۔
ریاستی دہشت گردی بند کرو۔ اختلافِ رائے کو جرم بنانا اور حق کی آواز کو طاقت کے زور پر خاموش کرنا انصاف نہیں، کمزوری کی علامت ہے۔
قفس میں قید پرندوں سے یہ کہنا اے صیاد،
پرواز کا حوصلہ زنجیروں سے نہیں مرتا۔
وزیرستان باجوڑ اور تیرہ میں جرنیل پورا گاؤں گھیرتے ہیں اس پر بمباری کرتے ہیں کچھ بھی نہ رہ جائے اگر گھر کے اندر کوئی موجود ہو تو ان کی لاشیں بڑی مشکل سے گھروں کے اندر ملتی ہیں یہ جرنیل کرتے ہیں پاکستان کے اپنے جرنیلوں کے ہوتے ہوۓ پاکستان کو دشمن کی ضرورت نہیں ہے
عادل راجہ
🚨 The gods must be CRAZY.
He probably told his followers he could fly.
A 49-year-old Hindu priest in Andhra Pradesh gathered everyone on a mountain top.
He said he had divine powers.
Performed rituals to please the god “Jamba Malaya”…Then walked to the very edge with total confidence.
🚨 The gods must be CRAZY.
He probably told his followers he could fly.
A 49-year-old Hindu priest in Andhra Pradesh gathered everyone on a mountain top.
He said he had divine powers.
Performed rituals to please the god “Jamba Malaya”…Then walked to the very edge with total confidence.
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
سائنس کہتی ہے مجھ سے فائیدہ اٹھاؤ✨
دھونس کہتی ہے توند کو فوقیت دو ⚡
ارمان کہتے ہیں 🤣
بیٹھے بٹھائے سیوا کا کوئ سامان ہو 🔔
آئیے پھر آپ کی بھرپور پروٹین سے تواضع فرمائیں 😂😂
روٹی آپ کے نام 👇
میں نے اپنی بیٹی کو ہاسٹل میں رکھ کر پڑھانے کا فیصلہ کیا تھا اور منت مانی تھی کہ اگر اس کا ہاسٹل میں داخلہ ہو جائے اور کالج میں بھی ایڈمیشن مل جائے تو میں مزار پر ہار چڑھاؤں گی۔
الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول فرمائی۔ میری بیٹی کا کالج میں داخلہ ہو گیا، اور جہاں میں ملازمت کرتی ہوں وہاں میرے باس نے بھی بہت بڑا حوصلہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیٹی کے ہاسٹل کے اخراجات، کالج کی فیس، کتابوں سے لے کر جیب خرچ تک تمام اخراجات وہ برداشت کریں گے، اور ہر دوسرے ہفتے خود جا کر اس کی خیریت اور پڑھائی کے بارے میں بھی معلوم کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے۔ آج میں نے اپنی منت پوری کرتے ہوئے مزار پر ہار چڑھایا اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ 🤲✨
اٹھارہ سیکنڈز کی اس وڈیو کو دیکھ کر آپ سمجھ جائیں گے کہ بنگلہ دیش اور نیپال کے نوجوان "برق رفتار انقلاب" لانے میں کیونکر کامیاب ہوئے تھے؟
وہ جان چکے تھے کہ "پرامن انقلاب" کا لفظ بزدلوں، گیدڑوں اور ناکارہ لوگوں کے ذہن کی اختراع ھے
مزمل بھای یوتھیوں کو نہیں بخشنے والا
امریکہ جس کے صرف میکڈونلڈ کے برگر کی ریونیو اتنا ہے کہ اس سے 10 پاکستان اوور نائٹ خریدے جا سکتے ہیں۔ اس کو پاکستان، جو کہ تھرڈ ورلڈ کنٹری ہے، اس میں موجود ایک ایسے وزیرِ اعظم سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ جسکا نان عمران خان ہے 😂