The Prophet (ﷺ) said, "The worst people in the Sight of Allah on the Day of Resurrection will be the double faced people who appear to some people with one face and to other people with another face."
[Bukhari]
@Ay_esha_ دکھی ٹوئیٹ ھے۔
آپ نے ��جیب پریشانی میں ڈال دیا ھے۔
اسکو لائیک کروں تو آپکی پریشامی کو لائیک کیا
نہیں کروں
تو بھی اچھی بات نہیں کہ اپ نے اپنا دکھ شئیر کیا اور لائیک نہیں کیا اس بات کو
موجودہ دور کا نہ ھی کے ایف سی بہتر ھے اور نہ ھی مکڈونلڈز۔
🙄---وجہ-----
جب مکڈونلڈز بالکل پہلی مرتبہ لاھور میں آیا تھا تو اسکے فرنچ فرائز کا ھی کوئ مقابلہ نہیں تھا۔
آج تو فرائز اتنے گھٹیا ھوتے ھیں کہ اس سے بہتر تو ریڑھی والے کے ھوتے ھیں۔
ویسے بھی ھمیں پروسسڈ میٹ نہیں کھانا چاہئے
میری ہمدردیاں ان سب کے ساتھ ہیں جن پر دباؤ ڈال کر انہیں جماعت چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
خراجِ تحسین کے ساتھ میں ان تمام سینئر اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں جو جماعت سے علیحدگی کیلئے پڑنے والے سنگین دباؤ کی ڈٹ کر مزاحمت کررہے ہیں۔
حقیقی آزادی کیلئے ثابت قدمی دکھانے پر قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔
@Khamoshichught1 بھائ بات ایپ کی نہیں ھے بات وقت پر ٹھیک ایپ کو استعمال کرنے کی ھے۔
ایپس تو لاتعداد ھیں لیکن دماغ بھی ھونا چاہیئے کہ کس وقت کونسی ایپ استعمال کرنی ھے۔ اور یقین مانو اگر ھم صرف یہ طریقہ ھی سیکھ لیں تو نیٹ پر بہت کامیابیاں حاصل کریں
برائ کو دل میں برا سمجھنا ایمان کی سب سے کمزور حالت ھے۔ مسلمانوں کا ساتھ دیں۔ یہ اکائونٹس صرف اپنے مقاصد کے لئے ھماری نوجوان نسل کو برے راستوں پر ڈال رھے ھیں۔ نئ نسل ان کے ساتھ فضول وقت ضائع کرتی ھے۔ آپ کا ایک ووٹ ان کو بتا دے گا کہ مسلمان مجتہد ھیں اور یہ سب فراڈ سمجھے جاتے ھیں
@iqra023443041 Liar, #jhoot#welcome though u dont look #newbie.
1 Newbies never set the things u ve set in ur profile. This tells that u r experienced here.
2 newbies never talk like this in first tweet. ᴏᴛʜᴇʀs ᴄᴀɴ ʜᴇʟᴘ ʙʏ ᴘᴏʟʟ ʙᴇʟᴏᴡ