السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کے دن کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال اور ہر نیک کام میں کامیابی عطا فرمائے۔
اللّٰھم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد
آمین یا رب العالمین۔
@ChotiSheikhni آپ کے بڑے بھائی کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌹
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو اپنے فضل و کرم، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آپ کے دل کو سکون، رزق میں کشادگی، صحت میں عافیت اور زندگی میں کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
صبح بخیر 🌸
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک ﷺ پر بےحد درود اور بےحد سلام ✨💞
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ✨💞