ڈیرہ غازی خان کی غیور عوام کے لئے میرا پیغام۔ تیاری رکھیں، جلد ہی کپتان کی کال پر لبیک کہنا ہے اور پورے زور و شور سے ہم نے اس امپورٹڈ حکومت کو اس کی اوقات دکھانی ہے۔ اب پچیس مئی والی حرکتیں نہیں ہوں گی، بلکہ ہم ان کے ہوش ٹھکانے لگا دیں گے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
غلط بالکل غلط ۔۔۔
نواز شریف نے سب کچھ کیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سیٹھی صاحب لیکن فرق صرف اتنا تھا کہ عوام اس چور کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی۔ عمران خان نے تو کچھ کہا ہی نہیں اب تک کسی کو اور عوام کہنے سے پہلے خود کھڑی ہو گئی کیونکہ عوام کا اعتماد صرف عمران خان ہے۔
سچ بولا کریں
پاکستانیوں کی دلی خواہش ہے کہ یہی سلوک زرداری ، نواز شریف ، شہباز شریف ، مریم صفدر ، فضلو ، بلاول ، فریال ، مراد علی شاہ ، حمزہ شہباز اور سارے کرپٹ چوروں کے ساتھ کریں۔
خدا بلاول کو غرق کرے
خدا زرداری کو تباہ کرے
بلاول گدھا ہے !
زرداری بلاول کیخلاف آواز حق بلند کرنے والے ایک بوڑہے بزرگ بابا پر تشدد گیا جا رہا ہے😭💔
He says here is no leadership in #Sindh !
People of Sindh calling: U come @fbhutto@BhuttoZulfikar plez
اسحاق ڈار وہ مفرور اشتہاری مجرم ہیں جو بیان حلفی دے چکے ہیں کہ وہ شریف خاندان کیلئے منی لانڈرنگ کرتے رہے ہیں۔
اور لندن کی قاضی فیملی کے شناختی کارڈ لے کر جعلسازی کرتے بھی پکڑے گئے۔
یہ شخص 22 کروڑ پاکستانیوں کے قومی خزانے بٹھانا ایسے ہے جیسے بلی کو کھیر کی رکھوالی پر بٹھا دیں۔👎