میرا اکلوتا، پانچ وقت کا نمازی،کلاس میں فرسٹ آنےوالا پھول سا بیٹا، جو Punjab school کے وائس پرنسپل لودھی، اور شہباز شیروانی کے وحشیانہ ذہنی ٹارچر اور CEO احسان اللّہ وقاص کی سرپرستی کی وجہ سے آج "ٹوٹی ریڑھ کی ہڈی" کے ساتھ موت و حیات کی کشمکش میں.
اے رب میں تیری طرف دیکھ رہا !💔