@MoonisElahi جب حکومت ہی Form-47 پر آئی ہو تو ووٹ کی عزت کہاں سے ہوگی...
جب سیاستدان سے لے کر بیوروکریسی تک سب کرپٹ ہو تو
پھر یے 4 پوائنٹس جو لکھے تھے نا LG کے لیے...
وہ سب بس کاغذ پر ہی رہ جاتے ہیں۔
@xadeejourno دہشتگرد حملے میں شہری شہید
احتجاج میں شہری شہید
آپریشن میں معصوم بھی زد میں آ جاتے ہیں....
پھر ہوتی ہے شدید مذمت
کمیشن
تحقیقات
اور فائل بند
@NadeemAfzalChan ؤیسے آپ لوگوں نے لوگوں کو کتنا بیوقوف سمجھا ہوا ہے..
جو لوگ پاکستان میں فارم ۴۷ کی ناجائز حکومت کر رہے ہیں . سب مل بیٹھے ہیں عوام کا خون چوسنے کے لیے
عوام کے ووٹ کو جوتی کے نوک پر رکھا.
بدامنی , مہنگائی پیٹرول قیمت کا ڈیلی ڈوز
اب یے ڈرامہ
تین تالیاں اس ڈرامے کے لیے
@xadeejourno عوام کے ووٹ کی اب کوئی اہمیت نہیں ان کو پتا ہے دوبارہ بھی لائے جائے گیں ووٹ ملے یا نہیں..
اس لیے ان کا یے ہے کہ عوام کو جتنا پیسنا ہے پیس لو کیا کرلیں گیں
@xadeejourno Pakistani awam ki ab is par he zindagi guzarni h k..
Iran wale ae
Iran wale gae
Iran walo ne thanks bola
Iran walo ne piyar bhari Nazro se dekha hum ko..
or Alhmdulillah ye sub sun parh kar Garebo ka pet bhar jae ga
سلام یا حسین
کربلاسکھاتی ہے ک کامیابی تخت و تاج میں نہیں..
مرتے دم تک ضمیر زندہ رہے۔دنیا ہار جائے، لیکن اللہ کے ہاں سرخروہو جائیں۔
زندگی میں ظلم، ناانصافی،آتی ہے تو کربلا یاد آ جاتی ہے۔ پوچھتی ہے: "حسینؑ والے ہو یا یزید کے ساتھ کھڑے ہو؟
اللہ حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی، توفیق دے۔
@xadeejourno@BDonorsPakistan Thank you sir
arrange ho gaya tha..
Thora mushkul time meri family member par aya tha Karachi me
me is msg k baad online ni hoi thi because Sindh chale gae the
Alhamdulillah khair kheriat ho gae
Once again thanks
Long after Imran Khan said there is proof of #US meddling in #Pakistan's affairs, the cables documenting this interference are now out for public records. https://t.co/fKF7KIyQ0R
جو ہمارے صحافی گلا پھاڑ پھاڑ کر پروگرام کرتے تھے کے کوئی سائفر نہیں ہیں
جو ججز ہیں سائفر پر کبوتر کی طرح آنکھیں مونند کر بیٹھ جاتے تھے
اور سارے کے سارے حکومت اور ادارے ان کا کیا کرنا ہے 😏
سائفر تو سچ ہے
اور عمران خان شاہ محمود قریشی بھی سچے ٹابت ہوئے
اور قاسم سوری کی رولنگ بھی
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
@xadeejourno بجٹ میں بھی ہمیشہ کی طرح قربانی کا بکرا صرف عوام کو بنایا جائے گا۔۔۔
سو پلیز اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں اور بجٹ کے طوفان کا انتظار کریں شکریہ