کم از کم اج کے بعد ہم یہ کہنے جوگے بالکل بھی نہیں ہیں کہ
ہم ایک آزادجمہوری ریاست ہیں جہاں میڈیامکمل آزادہےجہاں ریاستی قانون ہر شہری کو اظہارے رائے کی آزادی دیتا ہےجہاں کوئی بھی شخص ادارہ آئین اور احتساب سےبالاتر نہیں ہے جہاں پالیسی سویلین بناتے ہیں اور فوج ریاست کا ماتحت ادارہ ہے
وقار مجروح ہو رہا اورادارےکی کریڈیبلٹی پر سوال اٹھانا غداری والا چورن مارکیٹ میں آ گیا ہے لیکن بیٹے،بیٹیاں بیچتے، ایک کال پر لیٹتے،اڈے امریکہ کو دیتے، جزیرے خریدتے، کمپنیاں بناتے، آبدوزوں میں کمی��ن کھاتے، پتلونیں اترواتے، جمہوریت پر شب خون مارتے وقت وقار مجروح کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟
ایسےچوتیوں سے پالا پڑا ہے کہ کبھی خبر دینے والے ہینڈل میں سے نقص نکالتے ہیں کبھی ان��ین پراکسی کا واویلا کرتے ہیں کبھی سی پیک کے خلاف سازش قرار دیتے ہیں کبھی ملکی سلامتی دفاع پہ حملہ قرار دیتے ہیں
لیکن اب تک کسی انی دے نے عاصم باجوہ اہلیہ ��چوں کا جائیداد مالکی سے انکار نہیں کیا
Tomhari Himat Bata Rahi Ha...
Tomhari Jeet Lazmi Ha...
We will be On Roads Too
We Will Knock Door Of Courts Too
As White Coat Ki Dignity Ki Baat Ha...United We Stand ....United We Win.. #AHPCouncilOurRight@ImranKhanPTI