کس جماعت کی تعلیمی پالیسز سے آپ مطمئن ہیں ۔
پلیز ۔۔کسی جماعتی وابستگی اور سیاست سے بالاتر ہوکے بحقِ قوم درست رائے دیجئے اور ریٹویٹ کیجئے تاکہ غیر جانبدارنہ رائے عامہ سامنے آ سکے ۔
عمران خان انڈیا کی آبادی 1ارب 300کروڑ یعنی 4 ارب بتا رہا ہے
کیا اس سے نہیں لگتاکہ یہ ایک تھڑا باز قسم کا ���چھڈو” شخص ہے۔
کیا اعداو شمار میں مبالغہ آمیزی ،گفتگو میں لچر پن ، مخاطبیںن کو گھٹیا القاب ،مخالفین کی بھونڈی اداکاری ثبوت نہیں کہ یہ مجمع باز انتہائی سطحی ذہنیت کا شخص ہے
طاہراشرفی صاحب یہ “دھمکی “یا”مشورہ“ نجانے کسے دے رہے ہیں
مگربراہِ راست اس بیان کے دائرۂ کار میں ج����اشرافیہ”آرہی ہے
وہ اس آئین کو ماننا تو درکنار اس کا“ستیا ناس”کرکے عملاً بمعہ مال اسباب “کسی اور”ممالک میں ہی عالی شان عیاشیوں میں مصروف ہے
جمہوریت پسند تو آئیں کی بالادستی چاہتا ہے
خبر ہے کہ کشمیر کی وزارتِ ���عظمٰی “ کیلئے قرعۂ فال تنویر ��لیاس کے نام نکل آیا ہے ۔
جبکہ بیرسٹر سلطان بھی اس دوڑ میں “بوٹ” پہن کر وزارتِ “عظمٰی” کو اپنا بنانے کی تگ دو میں ہیں ۔
اب دیکھتے ہیں کہ “ارب “..اور .. “ضرب “ کے اس مقابلے میں وزارتِ ... “عظمٰی” کس کے ہاتھ آتی ہے۔
@Dr_FirdousPTI پنجاب میں تعلیم کا بیڑہ غرق کردیاہے مراد راس کی غلط پالیسیوں نے۔۔
اب آنےوالےالیکشن میں ہزاروں پیف اور پیما سکول مالکان اپنےلاکھوں ٹیچرز اور لاکھوں بچوں کےوالدین کےساتھ مل کر مہم چلائیں گے اور اس تعلیم دشمن حکومت کو دوبارہ کسی صورت پنجاب میں نہیں آنےدیں گے۔۔ان شاءاللہ
@MALIKSAMIREU@sarkar_00 بالکل خان صاحب نے اس حوالے سے بڑی محنت سے خود کو منوالیا ہے ۔ ان کی کارٹون نما اداؤں سے ہی تو ان کی شعوری سطح کا اندازہ ہوتا ہے ۔