📢 STEVTA انتظامیہ سے پُرزور اپیل!
15 سال کی سروس، تجربہ اور محنت کے باوجود آج تک Promotion نہیں ملی۔
ہم کسی کا حق نہیں مانگتے، صرف اپنا جائز حق چاہتے ہیں۔
اگر Promotion ممکن نہیں تو فوری طور پر منصفانہ Service Structure بنایا جائے۔
✊ 15 سال کا انتظار بہت ہے —
@nhsrcofficial بالکل بالکل مصطفی کمال صاحب اپ نے بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے لیکن اپ کی جو بی بی ہے اس کو جب انجیکشن لگ رہا تھا ہم کیسے مانیں کہ وہ انجیکشن ڈسٹل واٹر تھا یہاں وہ کینسر والے بچاؤ والا ٹیکا تھا اپ ہمیں دیکھاتے ہمارے سامنے وہ فل کرتے اس کے بعد وہ پھر انجیکشن لگاتے تو ہمیں پتہ لگ جاتا
@murtazawahab1 میر کراچی مرتضی وہاب سفورہ ٹاؤن پہلوان گوٹ میں میں نے اٹھ مہینے پہلے کمپلین کی تھی کہ ہمارے ایریا میں کچھ کام کر لیں لیکن اپ کے دوست راشد خاص خیلی صاحب نے اس کے اوپر کوئی بھی ایکشن نہیں لیا ہے تو پلیز اپ سے ریکویسٹ ہے اس کے اوپر کوئی ایکشن لیں
Karachi: Special Asst. to CM Sindh & STEVTA Chair Junaid Buland met a PSF Central District delegation.
Student issues in vocational institutes were discussed. He assured support & reaffirmed Bilawal Bhutto's vision for quality education & modern training.
@murtazawahab1 میر صاحب بڑی خوشی ہوئی لیکن ہمارے ایریا پہلوان گوڈ بلاک نائن میں ترقیاتی کام پچھلے 30 سال سے نہیں ہوا ہے تو تھوڑا اس کی طرف بھی توجہ دیں