Anti-Encroachment Drive in Rawalpindi, Clearing Public Pathways
PERA Force removes encroachments and obstructions from public pathways in Rawalpindi, restoring clear access for pedestrians and ensuring safe and uninterrupted movement for citizens.
��ج افتخار ٹھاکر کا وہ گیت یاد آگیا جو انہوں نے اپنے محسن اداکار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مکمل کیا تھا کہ
“ ہالے میں وی اُتے انا رانے پہ رانا “
اور آج یہ ثابت ہوگیا کہ رانا ثنا واقعی سب سے اوپر والا رانا ہے
جو مسلم لیگ کی تاریخ رہی ہے،مجھے لگتا ہے اب رانا ثنا اللہ اگر وفاقی کابینہ میں رہ گئے تو یہ ایک معجزہ ہو گا۔
آپ کا کیا خیال ہے؟؟
رانا صاحب آ جاو
میں، تسی تے پرویز رشید صاحب لڈو کھیڈاں گے۔
😍😍😍
سنا ہے “ وردی والا وزیرِداخلہ “ کہنے سے تکلیف پہنچی ہے 😆
راحیل شریف کے دور سے لیکر ہر دور تک بزنس مینوں کا ایک ایسا گروہ ہے جو کہتا ہے بس آپ ہی آپ ہیں
صوبوں کی بات کا فارم پارلیمنٹ ہے ہر جماعت اس پر متفق ہے باقی پنچائیت لگائیں گے تو سر پنج کے سوالات الگ الگ ہوں گے برداشت کریں
_دیکھیں ان بچوں کو..._
مصیبت میں بھی ہنس رہے ہیں، کیونکہ
انہیں پتہ ہے _اللہ_ ان کے ساتھ ہے۔💓
دعا ہے کہ ہم بھی اپنی اولاد کی ایسی تربیت کر سکیں۔۔۔ کہ وہ ایمان، صبر اور شکر والی زندگی گزاریں آمین ۔
جس باپ نے کبھی اپنے بیٹے کی انگلی تھام کر اسے چلنا سکھایا تھا، آج وہی باپ اپنے جوان بیٹے کا تابوت کندھوں پر اٹھائے کھڑا ہے۔ آنکھیں اشک بار ہیں، دل غم سے چور ہے، مگر لبوں پر شکوہ نہیں، فخر ہے۔سلام ہے ان عظیم والدین کو جن کے بیٹے وطن پر قربان ہو جاتے ہیں۔ 🇵🇰💔
نوحہ
پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد بہت سخت وقت دیکھا۔ جاتے جاتے وہ بارودی سرنگیں بچھا دی گئی تھیں کہ ڈیفالٹ دیوار پر لکھی تحریر تھا۔
ہم نے سیاسی ہیجان میں سے ڈیفالٹ کو شکست دی فتنے کو بند باندھا۔ پھر بھارت کو دھوبی پٹکا دیا پوری دنیا میں ہماری عزت شہرت اور وقار کا ڈنکا بج رہا تھا۔
لیکن ہم پاکستانی ہی کیا جنہیں سکون پسند ہو سماج سے لیکر ریاست کی بنیادیوں تک ہم نے سب کچھ اکھاڑ کر نیا پلازہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یوں لگتا ہے کہ ہے پورا ملک آپس میں میں ہی حالت جنگ میں ہے۔ یہ وقت ہے دنیا میں اپنی سفارتی پوزیشن اپنی س��کھ کا فایدہ اٹھانے کا۔ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کا۔ لیکن ہم نے پورے ملک کو کراچی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے تو پھر اب ہمارے پاس نوحہ ہی بچتا ہے۔
فلسطین کے حوالہ سے، میں نے مغربی کنارے اور القدس الشریف کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کوششوں اور غیر قانونی بستیوں کی مسلسل توسیع پر تشویش کا اظہار کیا، اور غزہ کے عوام تک انسانی امداد کی بِلا رکاوٹ فراہمی کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
میں نے جون 1967 سے پہلے کی سرحدوں کی بنیاد پر، القدس الشریف کو دارالحکومت کے ساتھ، ایک آزاد، خودمختار، قابلِ عمل اور متصل ریاستِ فلسطین کیلئے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔
جنوبی ایشیاء کے تناظر میں، میں نے سیکرٹری جنرل کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق دیرینہ جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ، پائیدار اور پُرامن حل کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں سیکرٹری جنرل ASEAN کے ہمراہ پریس کانفرنس
کوئی شمالی جنوبی پنجاب نہیں ہے “ جو پنجاب کی تقسیم کی بات کرتا ہے وہ آپ کا خیر خواہ نہیں ہے انہوں نے تقسیم کے نام پر سیاست کرنا ہوتی ہے خدمت کرنا نہیں ۔ وزیراعلی پنجاب