بڑے حوصلے والے شخص تھے مولانا شبیر احمد عثمانی جنہیں قائداعظم کا ساتھ دینے پر علماء نے کیا کیا نہیں کہا ، ایسے شخص کا ساتھ دیتے جو سر سے پاؤں تک انگریز ہے ، انگریز اسٹبلشمنٹ لائی ہے ، بیٹی نے پارسی سے شادی کی ، پارسی دوست کی بیٹی کو پھنسا کر شادی کی ۔ آج بھی یہ طبقہ ویسے ہی ہے
اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے.