چیئرمین شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن، ڈاکٹر لال خان کاکڑ نے زیارت کے شہداء کے جنازے میں شرکت کی۔ ایسے المناک حالات میں اتحاد، باہمی یکجہتی اور قومی ہم آہنگی ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ ہمیں ہر قسم کی تقسیم سے بالاتر ہو کر ایک قوم بن کر کھڑا ہونا ہوگا ۔ #drlalkhankakar#viralvídeo
ہمارے ملک اور خصوصاً ہمارے صوبے کو دہشتگردی جیسے ناسور سے نجات دلانے کے لیے پوری قوم کو اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اس مشکل گھڑی میں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چیئرمین شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن ڈاکٹر لعل خان کاکڑ
چیئرمین شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن پروفیسر ڈاکٹر لعل خان کاکڑ , عبد المتین اخونزادہ , نادر خان مندوخیل اور سردار آصف خان موسیٰ خیل کے ہمراہ نواب زادہ میر گہرام بگٹی سے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کا فاتحہ خوانی کی
Honoured to represent my country 🇵🇰 at an international symposium at USSH, Vietnam National University, where I presented my research paper on SBMKF alongside scholars from 55 countries 🌍
Grateful to my family, LUMS, SIDA & AAS for this opportunity
@DrLalKhanKakar
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے اپیل ہے ، کہ شُہدا ۸ اگست ڈیجیٹل لائبریری کوئٹہ کے لئے جگہ فراہم کرے ۔ جگہ نہ ہونے کی وجہ سے طلباء زمین پر بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں ۔ ہم پِچھلے ۸ سال سے لائبریریاں کرائے کے مکانوں میں چلا رہے ہیں ۔ آپنے مدد آپ کے تحت !
@PakSarfrazbugti@KlasraRauf