جب آرمی کے ایک کرنل کا اتنا دماغ خراب ہے، تو سوچیں جرنیلوں کا کیا حال ہوگا؟ امتیاز چانڈیو
#pakistan@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈی جی صاحب، اب سمجھ آئی کہ آپ نے Comment Section کیوں بند کر کے رکھا ہے؟ کیونکہ، آپکے جو تنخواہ دار ہیں وہ بیچارے صرف ایک ہی طرح کی گالیاں نکالتے ہیں - مگر جو آذاد ذہن کے پاکستانی نوجوان ہیں وہ بڑے intelligent questions اٹھاتے ہیں: مثلا وہ پوچھتے ہیں: کیا راشد منہاس نے اپنے سینئر بنگالی افسر کی بات نہ مان کر حکم عدولی نہیں کئی؟ اگر ساری ٹرینگ حکم ماننے کی ہے تو راشد منہاس نے کیسے اندازہ لگایا کہ درست چیز کیا ہے؟ اور اگر اپنا ضمیر استعمال کرنے پہ راشد منہاس کو نشان حیدر مل گیا تو ہماری سوچ پہ دھشت گردی کے مقدمے کیوں؟ کون کرتا ہے یہ فیصلے؟ کچھ نوجوان یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ کیسے پتہ چلے کہ یہ کہانی سچی ہے؟ کاک پٹ میں کیا ہو رہا تھا؟ یہ کسے پتہ چلا؟ کہیں خالی حادثہ ہی تو نہیں تھا؟ امید ہے کہ DG صاحب کی اگلی پریس کانفرنس میں گریدہ فاروقی صاحبہ نوجوان نسل کی ترجمانی کرتے ہوے ڈی جی صاحب محترم ستارہ امتیاز، جرات اور تمغہ بصالت، Sword of Honour وغیرہ سے یہ سوال پوچھیں گئی! - تاکہ بہادر فوج کا Comment Section کھل سکے! پاک فوج زندہ باد!
ضروری تو نہیں کے 27 ستمبر کو ہی مارچ ہو
موجودہ حالات کے مطابق اسی اگست میں نکلنا چاہیے
اتنی کوتائیاں کیوں
خدا کی قسم بعد میں پچھتاوگے
پر پھر پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
ہاں البتہ نقصان ہوگا بہت زیادہ ہوگا ناقابل تلافی ہوگا
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کی حالت ٹھیک نہیں ہے عمران خان نے کہا کہ قوم کو بتاؤ میرے ساتھ غیر انسانی سلوک ہورہا ہے، مجھے شدید ٹارچر کیا جارہا ہے، جیل میں میری کوئی آواز نہیں سنتا
The sister of Pakistan’s former prime minister Imran Khan says he told her he was being tortured in jail.
Dr Uzma Khan met her brother after he was taken to hospital for a checkup under a court order, before being quickly returned to prison.
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
غیر آئینی حراست میں عمران خان کی صحت سے جڑے خطرات بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اس وقت ہر عام پاکستانی، ورکر، سیاست دان اور لیڈر کی توجہ و کوششوں کا مرکز صرف عمران خان ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت مجرمانہ فعل کے مترادف ہے۔
#ImranKhanHealthMatters