آج انسانیت ایک بار پھر شرمسار ہوئی ہے۔ ایک معصوم 7 سالہ بچہ ظلم کا نشانہ بن گیا۔ دل خون کے آنسو روتا ہے۔ مجرموں کو قانون کے مطابق عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے۔ آمین۔ 🤲💔
#Sarghoda
ایک 7 سالہ بچے کا قتل دل دہلا دینے والا سانحہ ہے۔ اس معصوم کی چیخیں اور اس کے والدین کا درد الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ایسے درندہ صفت لوگوں کے لیے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں، فوری اور مکمل انصاف۔ 🕯️💔
#Sargodha
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایک اور عظیم دینی شخصیت شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی کو بے دردی سے شہید کر دیا
گیا.
#Charsadah#KPK#شہید_شیخ_ادریس_رح
ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے دوران پاکستان کا کردار اس بات کا مظہر ہے کہ وہ عالمی امن اور استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم، یہ لمحہ ہمارے لیے اندرونی سطح پر غور و فکر کا بھی تقاضا کرتا ہے۔
1/4
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسی سنجیدگی اور عزم کے ساتھ اپنے قومی مسائل کے حل کی طرف توجہ دیں۔ پاکستان کے عوام یہ توقع رکھتے ہیں کہ تمام اہم فریقین—بشمول سیاسی جماعتیں، عسکری قیادت اور عدلیہ—باہمی تعاون کے ساتھ اہم قومی چیلنجز، جیسے سیاسی عدم استحکام اور معاشی مشکلات، کو حل کریں۔
@MIshaqDar50 ملک اس وقت ایک پیچیدہ بحران سے گزر رہا ہے جسے کوئی ایک ادارہ اکیلے حل نہیں کر سکتا۔ قومی مفاد اور عوام کی بہتری کے لیے مشترکہ اور مربوط حکمت عملی اپنانا ناگزیر ہے۔
@MIshaqDar50 ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسی سنجیدگی اور عزم کے ساتھ اپنے قومی مسائل کے حل کی طرف توجہ دیں۔ پاکستان کے عوام یہ توقع رکھتے ہیں کہ تمام اہم فریقین—بشمول سیاسی جماعتیں، عسکری قیادت اور عدلیہ—باہمی تعاون کے ساتھ اہم قومی چیلنجز، جیسے سیاسی عدم استحکام اور معاشی مشکلات، کو حل کریں۔
2
@MIshaqDar50 ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے دوران پاکستان کا کردار اس بات کا مظہر ہے کہ وہ عالمی امن اور استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تاہم، یہ لمحہ ہمارے لیے اندرونی سطح پر غور و فکر کا بھی تقاضا کرتا ہے۔
1/3
ائر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے بڑی عاجزی کے ساتھ اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ اسرائیل نے کبھی پاکستان کے خلاف جارحیت کی غلطی کر دی تو ہم پاکستان کے عوام کو بالکل مایوس نہیں کرینگے اور اسرائیل کو بھی مایوس نہیں کرینگے 😆
تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن پر دہشت گردوں کے سنائیپر حملے کو بہادر پولیس جوانوں نے بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیا۔
اللہ کے فضل سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
ورسک ڈویژن پولیس ہر لمحہ الرٹ ہے اور عوام کے تحفظ کے لیے سیسہ پلائی دیوار بنی ہوئی ہے"ایس پی ورسک ڈویژن"