@OfficialShehr@agentjay2009 وقت کی خوبصورتی ہے کہ جیسا بھی ھو گزر جاتا ہے یہ دن بھی گزر جائیں گے اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے ھر اندھیرے کے بعد اُجالا ہے اللہ بہتر کرے گا انشااللہ 🙏🏻🙏🏻❤️❣️
"From the ashes a fire shall be woken,
A light from the shadows shall spring,
Renewed shall be blade that was broken,
The crownless again shall be king."
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بیوروکریسی، پولیس اور افسران کو کسی بھی ادارے کے غلط احکامات نہ ماننے کی ہدایت
سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد ہماری بیوروکریسی اور افسران کو ڈرا دھمکا رہے ہیں، میرا پیغام ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے، یہ کسی کے باپ کا پاکستان نہیں، احتجاج کرنا ہر بندے کا آئینی قانونی حق ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
انصافینز اس ہیش ٹیگ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی کے ساتھ ٹرینڈ کا آغاز کریں اور مخالفین کو بتا دیں کہ 27 ستمبر کو لاکھوں لوگ اسلام آباد کی طرف پرامن مارچ کریں گے۔
عمران خان کی رہائی اور سلامتی کے لیے اس لانگ مارچ میں پوری قوم کو نکلنا ہو گا۔
سب جوائن کریں ✊️
"You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation. No regime is more powerful than its people." — Kasim Khan
@Kasim_Khan_1999
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی