@realrazidada یہ تو چلوسچ ہو گا مگر یہ قمر نقیب خود جسطرح ایڑی چوٹی کا زور لگا کر ابوظہبی کے ائیرپورٹ راڈار آپریٹر سے یو کے میں ازائلم لانچ کر چکا،اس بارے بھی کبھی ارشاد کیجئیے نا۔اس قمر کی خفیہ دوسری شادی بابت بھی آپ کو معلوم ہو گا
@Maham916 بیٹا آپ کو پہلے بھی سمجھایا کہ بڑوں پر ذاتی حملے سے اجتناب
یہ آخری وارننگ ہے
اس کے بعد اگر میں نے تیرے کچھ پوشیدہ حصوں کو اخفا کرنا شروع کیا تو طاہرہ کاظمی بھی کچھ نہ کر سکے گی
اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہی رکھ پیاری بِٹیا
@Parizaad_reborn جھوٹ بولو اور کس کے بولو۔اس کلب کا چئیرمین وائس چئیرمین ہر سال الیکشن کے ذریعے منتخب ہوتے ہیں۔پچھلے چالیس سالوں میں ایک بھی فوجی چئیرمین نہیں۔یہ سب باتیں "علم" کے ذریعے پتا چلتی ہیں جو یوتھڑوں کیلئیے شجر ممنوعہ ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پانی پر کشمیری اپنا حق جتاتے ہیں جو ان کے علاقے سے صرف "گزرتا" ہے۔اگر کوئ پانی یہاں سے شروع ہو جاتا تو انہوں نے کیا عذاب ڈالنا تھا۔بجلی،پتر،اتنی ہی آسان ہوتی بنانی تو بنا لینی تھی نا خود۔آج تک ایک میگاواٹ بھی کشمیر حکومت نے خود نہیں بنایا۔اتنی عقل و تعلیم ہی نہیں۔
@realrazidada پر وہ سہگل پیسے دبانے کا بھی بہت بڑا ماسٹر تھا۔ہمارے مرحوم والد صاحب کے امریکہ سے درامد شدہ ٹیکسٹائیل کیمیکلز کے سن اٹھانوے میں دس لاکھ ایسے دباے کہ اپنی موت تک ایک پیسہ نہ دیا
اللہ اس کو کروٹ کروٹ جہنم عطا کرے