کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس پی پی پی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر شاہ نے اپنے صاحبزادوں سید محمد علی شاہ، سید اکبر شاہ اور سید ظہیر حسین شاہ کے ہمراہ اپنے صاحبزادے سید اکبر شاہ کے ولیمے کا دعوت نامہ دیا۔
@BBhuttoZardari@SyedNasirHShah
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کی کاوشوں کی بدولت K-4 منصوبے سے کراچی کو درپیش پانی کے مسائل کا نتیجہ خیز حل، مکمل ہوتے ہی یہ منصوبہ یومیہ 260 ملین گیلن پانی شہر قائد کو فراہم کرے گا۔
@BBhuttoZardari
میٹنگ برائے
سوئی سدرن گیس کمپنی ٹرمنل
حلقہ این اے 242 بلدیہ ٹاؤن ضلع کیماڑی
سابق رکنِ قومی اسمبلی چیئرمین پارلیمانی خصوصی کمیٹی
قادر خان مندو خیل صاحب کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں
گیس کے دیگر مسائل پر غور کیا گیا
جیسا کہ
گیس لوڈ شیڈنگ گیس پریشر گیس بلینگ گیس کی پرانی لائن تبدیلی گیس نئی لائنوں پر کام گیس کی پانچ نئی ٹی بی ایس
اور گیس کے دیگر مسئلے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی
حلقہ این اے 242 کے تمام یو سیوں میں گیس کے تمام تر مسائل فوری طور پر حل کرنی کی ہدایات جاری کی سابق ایم این اے قادر خان مندو خیل نے
انشاء اللہ تعالیٰ ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا
اس موقع پر گیس کمپنی کے عہدیداران اور آفیسران چیئرمین وائس چیئرمین کونسلر تنظیمی عہدیداران اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/fb2tcpsoCV
اپنے حلقہ انتخاب این اے 242/236 پی ایس 97/99 سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی 02 میں سہرگل آکاخیل کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی-
اس موقع پرسابق جنرل کونسلر محمد خان آکاخیل، نورمحمد آکاخیل محمد خان ٹھاکر آکاخیل، شہباز گبول معاز اکاخیل،محبوب برفت جعفر برفت سکندر بلیدی اللہ ورایا خاصخیلی پرویز میمن و دیگر پی ایس 99 سہراب گوٹھ ٹاؤن کے سینئر دوست بھی موجود تھے-
ومَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ۔
"اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔"
جشن میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو۔
#میلادنبي
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما سید خورشید شاہ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سید خورشید شاہ کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے ضمنی انتخابات میں نام نہاد مقبولیت کی دعوے دار حریف سیاسی جماعت کو عبرت ناک شکست دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پورے صوبے سے کلین سوئپ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے عوام کی طاقت سے وقت کی ظالم حکومت کو جمہوری ہتھیار استعمال کرتے ہوئے اقتدار سے باہر کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر کی سیاسی قیادت کو وقت کی ظالم حکومت کے خلاف اکھٹا کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی عام انتخابات میں اس ملک کے نوجوانوں کی واحد نمائندہ جماعت ہوگی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے سندھ کے شعبہ صحت میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی انشاء اللہ اقتدار میں آکر سندھ کے مثالی عوامی ترقیاتی منصوبوں کی طرز پر پورے ملک میں پراجیکٹس شروع کرے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@S_KhursheedShah
اسپیکر سندھ اسمبلی @AghaSirajKhanD زرداری ہائوس کراچی پہنچے اور پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ پاکستان کی صدر محترمہ ادی @FaryalTalpurPk صاحبہ سے ملاقات،
آغا سراج خان درانی صاحب نے ادی فریال ٹالپور صاحبہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ساڑھے چار سال بھرپور حمایت کی.
A great example where local communities also benefit from the resource extracted from their area. Giving back to locals is part of CSR that must be followed.Sadly Oil&Gas sector does not contribute this way when almost 70% of gas is taken fromSindh.They also damage infrastructure
شہر کراچی کے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کیے گئے انقلابی اقدامات، ڈیجیٹلائزیشن جدید ترین سائنس اور کمپیوٹر لیبارٹریز کا قیام اسکالرشپس انفراسٹرکچر کی بہتری مفت کتابوں کی فراہمی اور قابل اساتذہ کی زیر نگرانی میعاری تعلیم کی فراہمی کی بدولت سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں طلبہ کے داخلوں کے تناسب میں کئی گنا اضافہ ہو رہا ہے
#SindhForAll
ہمیں نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی٬ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں ایسے معاشرے کے قیا م کے لئے کام کرنا چاہئیے جہاں امن، صبر، برداشت اور درگزرکرنے کا ماحول ہو۔ صدر آصف علی زرداری
@AAliZardari
مزيد پڑھیں: https://t.co/UOeQz7m5TQ
Today Eid-E-Milad Nabi was celebrated to commemorate our beloved Prophet Muhammad’s birthday with our brothers and sisters in Hyderabad. May the blessings of Allah and our Holy Prophet (PBUH) be on all of you and your loved ones on this very special and sacred occasion. Ameen