Data Analyst | Religious & racial harmony, liberalism & democracy | Muslim respecting all faiths | Pakistan, South Asia, UK & intl. politics | Anti-racism
@TahirIqbal87 بلوچ، پختون، سندھی، گلگتی، ھزارہ وال، کشمیری حتیٰ کہ سرائیکی بھی جب اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں یا اپنے علاقے کی کم ترقی یافتہ ہونے کا رونا روتے ہیں تو ایک مخصوص طبقہ اسے ریاست پاکستان سے نفرت سے تعبیر کرتا ہے۔ یہی سب بنگالیوں کے ساتھ بھی کیا گیاتھا
بلوچ، پختون، سندھی، گلگتی، ھزارہ وال، کشمیری حتیٰ کہ سرائیکی بھی جب اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں یا اپنے علاقے کی کم ترقی یافتہ ہونے کا رونا روتے ہیں تو ایک مخصوص طبقہ اسے ریاست پاکستان سے نفرت سے تعبیر کرتا ہے۔ یہی سب بنگالیوں کے ساتھ بھی کیا گیاتھا
مسکراہٹوں میں خنجر چھپے ہیں!
2017 کے اوائل میں مجھے آزاد کشمیر کے علاقے ہجیرہ سے ایک صاحب کا فون آیا۔ وہ ہماری اکیڈمی کی فرنچائز لینا چاہتے تھے۔ میں نے انہیں اگلے ہی دن لاہور بلا لیا۔ معاملات طے ہوئے اور یوں ہجیرہ میں ایک تعلیمی ادارہ قائم ہوا، جہاں آج تقریباً بارہ سو طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔
ان 9 برسوں میں میرا اس ادارے کے مالک سے گہرا تعلق رہا۔ ہم کئی مرتبہ ان کے گھر، جو تیتری نوٹ میں واقع ہے، بھی گئے۔ بے شمار نشستیں ہوئیں، طویل گفتگوئیں ہوئیں۔ لیکن ایک بات ایسی تھی جو ہمیشہ مجھے چونکا دیتی تھی۔ وہ کسی جھجک کے بغیر کھلے عام کہتا تھا کہ اسے ریاستِ پاکستان سے نفرت ہے۔
وہ بار بار یہ مؤقف دہراتا کہ اگر 1948ء میں قبائلی عوام اور پاکستان کی فوج پیش قدمی نہ کرتے تو آج آزاد کشمیر ایک آزاد ملک ہوتا۔ اس کے مطابق پاکستان سے نفرت کوئی آج کی پیداوار نہیں بلکہ 1948ء سے چلی آ رہی ہے۔ وہ پاکستان کی فوج کو برا بھلا کہتا، پاکستان کے کسی احسان کو تسلیم کرنے پر آمادہ نہ ہوتا، اور ریاستِ پاکستان کے خلاف اپنے جذبات کا برملا اظہار کرتا تھا۔
مجھے سب سے زیادہ حیرت اس بات پر ہوتی تھی کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہنما اور شہداء مثلاً محمد علی گیلانی، یاسین ملک، آسیہ اندرابی، میر واعظ عمر فاروق اور برہان وانی، ان کا نام لینے سے بھی وہ گریز کرتا تھا۔ وجہ صرف یہ تھی کہ ان شخصیات کے ساتھ ”جیوے جیوے پاکستان“ کا نعرہ وابستہ تھا۔ اس وقت مجھے پہلی بار احساس ہوا کہ شاید مقبوضہ کشمیر کے وہ ہیرو، جنہیں پاکستان اپنا سرمایہ سمجھتا ہے، ان آزاد کشمیر کے پہاڑی لوگوں کی نظر میں صرف اس لیے ناقابلِ قبول ہیں کہ وہ پاکستان کے حق میں آواز بلند کرتے تھے۔
میں تب بھی سوچتا تھا کہ یہ نفرت سطحی نہیں، بلکہ بہت گہری جڑیں پکڑ چکی ہے۔
یہ واقعہ بیان کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ جب ایسے نظریات رکھنے والے لوگ تعلیمی ادارے چلاتے ہوں، روزانہ کلاس روم میں بچوں کے سامنے کھڑے ہوتے ہوں، تو وہ صرف نصاب نہیں پڑھاتے بلکہ اپنی سوچ بھی نئی نسل تک منتقل کرتے ہیں۔ آج سڑکوں پر جو بیانیے سنائی دے رہے ہیں، وہ اچانک پیدا نہیں ہوئے، بلکہ برسوں کی فکری تربیت کا نتیجہ ہیں۔
پاکستان کے لوگ ان آزاد کشمیر کے پہاڑیوں کے لیے کتنی ہی قربانیاں دیں، انہیں کم نمبروں کے باوجود کوٹہ پر اپنی جامعات میں تعلیم دیں، ملازمتوں کے مواقع فراہم کریں، کاروبار کے دروازے کھول دیں، انہیں پاکستان کے بڑے شہروں میں عزت، مقام اور معاشی مواقع میسر ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ کے ساتھ بیٹھ کر چائے پینے والے، آپ کے ساتھ کھانا کھانے والے اور مسکرا کر ملنے والے یہ آزاد کشمیر کے پہاڑی دل میں آپ کے لیے، پاکستان کے لیے زہر رکھتے ہیں۔
شیکسپیئر نے کہا تھا:”There are daggers in the smile”
”مسکراہٹوں میں خنجر چھپے ہیں۔“
@WaqasnawazMD شاید ایسے کہیں واقعات پہلے بھی ہو چکے ہوں یہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ہی کی وجہ ہے کہ ہم اس دلخراش واقعہ کے بارے جانتے ہیں اور ہر ایک کا اپنا نظریہ ہے اس واقعہ کو لے کر جہاں تک سوشل میڈیا کے عذاب بننے کی بات ہےاب واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے سوشل میڈیا آج کی سب سے بڑی حقیقت ہے
Things you heard about Muhammad that are lies:
• That he married Aisha at 6 and consummated the marriage at 9 without any scholarly debate on her age.
• That he killed people simply for insulting him.
• That he spread Islam by the sword.
• That he forced people to convert to Islam.
• That he wrote the Quran himself.
• That he claimed to be God.
• That Islam allows the killing of innocent people.
• That jihad means terrorism.
• That he was power hungry and lived a life of luxury.
• That Muslims worship Muhammad.
Funny how many people confidently repeat these claims but have never actually studied the sources themselves.
Hate is easy.
Research takes effort...
Barely a month ago this man was imprisoned for the violent rape of a Sikh woman believing that she was a Muslim. No Douglas Murray articles in the Spectator, no Baroness Fox speech in the Lords. No riots. Two tier? Too right https://t.co/8wABWe3bww
@meralhece I know the situation of Sikh brothers and sisters, when one person commits a crime, the entire community is blamed for their madness. Muslims have been facing this painful situation for a long time.
@Singh20039 For Sikh brothers and sisters, when one person commits a crime, the entire community is blamed for their madness. Muslims have been facing this painful situation for a long time.
@TanDhesi For Sikh brothers and sisters, when one person commits a crime, the entire community is blamed for their madness. Muslims have been facing this painful situation for a long time.
@ameerabbas84 عوام بہت سمجھدار ہیں انہیں کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا۔ لیکن کیا کیا جائے ہدایتکار ہی اتنے پہچے ہوئے ہیں کہ وہ منظر کشی ہی ایسے کرتے ہیں کہ حقیقت کا گمان یوتا ہے اور عوام نہ چاہیتے ہوئے بھی دھوکہ کھا جاتے ہیں
@nitinonline@ByRakeshSimha My dear, you are free to conclude that Gujjar is a caste, creed, race, tribe or ethnicity. But you should know that Islam does not reject any such identity of yours. Even as a good Muslim, you can be proud of your caste, community, nation, etc. Islam does not prevent this.
@nitinonline@ByRakeshSimha You confusing man, race and religion are two different things. Race defines lineage, geography dictates physical location, culture shapes daily habits, and religion provides spiritual worldview, all operating simultaneously within one identity.
@KhawajaMAsif ڈوب مرو ۔ اسکے سب سے بڑے ذمہ وار تم لوگ ہو جو چالیس سال سے اس ملک کی بربادی کر رہے یو اور تمہارا کیا جاتا ہے تم تو بیرون ملک جائیدادیں رکھتے۔ مسئلہ تو24 کروڑ عوام کاہے جن کیلئے تم لوگوں نے کوئی رستہ نہیں جھوڑا
A brave Hindu soldier Sachin Kumar of the Pakistan Army, who was critically injured in the Quetta train suicide attack, embraced martyrdom today after battling his wounds.
Terrorism has no religion or humanity. Such cowardly attacks can never weaken Pakistan’s unity and faith.
Salute to our brave martyr and his sacrifice for Pakistan. 🇵🇰