وزارتِ داخلہ ایک بار پھر عدالتی حکم پر عمل درآمد اور رپورٹ ج��ع کروانے میں ناکام۔
بازیابی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو ہوئی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جو مُلک کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے سربراہ کی گمشدگی کیس میں اپنے بل بوتے پر حقیقی موقف بھی نہ پیش کر پارہے ہوں
ایسے نوازے گئے وزارتِ داخلہ کی وزارت پہ *تھو* ۔۔۔۔
#ReleaseTLPLeaders
" پھر وہ کہتا ہے ___!!
باقیوں کے پاس مال ہو گا ، دولت ہو گی ، اقتدار ہوگا ، اور بہت کچھ ہو گا ____!!
" اِنَّ اللَّہَ مَعَ الصّٰبِرِینَ"
( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا )♥️
[H]✓
🤍JUMMA MUBARAK 🤍
*احتجاج کے بغیر معاملات مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہیے:*
کوئی بھی نہیں چاہتا ہے کہ میں مارا جاؤں گرفتار ہوں میرے گھر والے پریشان ہو وغیرہ۔
اب سوال یہ ہے کہ جو مذاکراتی کمیٹی آپ نے اپنی قیادت میں بنائی 11 ماہ گزر جانے کے باوجود اس کا رزلٹ کیا نکلا۔۔!
@MuniburRehman55
نفرت سِسٹم سے ہے*
*نفرت ہمارے ملک پر مسلط حکمرانوں سے ہے*
*نفرت اس ملک سے نہیں ،*
*اس پاک سر زمین پر تو جان بھی قربان ہے* ❤️
🇵🇰*پاکستان ہمیشہ زندہ باد* 🇵🇰
#جشن_آزادی_مبا��ک
*نفرت سِسٹم سے ہے*
*نفرت ہمارے ملک پر مسلط حکمرانوں سے ہے*
*نفرت اس ملک سے نہیں ،*
*اس پاک سر زمین پر تو جان بھی قربان ہے* ❤️
🇵🇰*پاکستان ہمیشہ زندہ باد* 🇵🇰
کوئی حسن عمل پاس میرے نہیں 🙏
پھنس نہ جاؤں قیامت میں مولا کہیں 🍁
اے شفیع امم لاج رکھنا تمیں 🫶
تم بے ہر دم کروڑوں درود و سلام ❤️
*اَلصَ��لٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ*🌸🫀
[H]✓
#JummahMubarak