Journalists | Station Manager #SunoFM_ 89.4-#Skardu | GS Press Club Skardu | CEO Voice of GB | Social Worker | All my tweets are based on personal Opinion.
سکردو | حال ہی میں مرمت کی گئی طورمک بزگنگ پل گزشتہ شب گاڑی سمیت دریا برد ہوگئی۔
پل بنانے میں مبینہ طورپر ناقص مٹریل کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
سکردو۔ پورے گلگت بلتستان میں تیس افراد اب تک سیلاب کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر کاظم میثم
سکردو۔ پچاس ارب روپے کا ن��صان پہنچا ہے اپوزیشن لیڈر
Severe flooding has damaged 5,380 homes across 7 village councils in Buner district, kpk. The disaster has claimed 209 lives, with 134 people still missing and 159 reported injured.
Emergency teams have successfully evacuated 3,500 people to safety.
گلگت۔
پاک فوج کی جانب سےگلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان روانہ کردیاگیا ہے۔
امدادی پیکج میں خیمے، خشک راشن، ادویات اور کمبل شامل ہیں تاکہ متاثرہ خاندانوں کو فوری سہولت فراہم کی جا سکے۔
فوجی جوان متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
گلگت بلتستان غیر آئینی صوبہ ہے یہاں کے تاجروں سے ٹی��س کی وصولی غیر قانونی ہے۔
قائد اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان
قاضی نثار احمد کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب۔