ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
محبت کا پہلا اصول شاید یہی ہے کہ جو دل میں ہو، اسے صرف محسوس نہ کیا جائے کسی نہ کسی صورت دے بھی دیا جائے۔
"رابرٹ لوئس اسٹیونسن لکھتے ہیں"
"تم محبت کیے بغیر کسی کو دے سکتے ہو،
مگر تم دیے بغیر کبھی محبت نہیں کر سکتے"
محبت اپنے اندر کچھ بچا کر رکھنے کا نام نہیں
یہ تو آہستہ آہستہ خود کو کسی دوسرے کے حوالے کرتے جانے کا ہنر ہے۔
اپنا وقت، اپنی توجہ، اپنی نرمی، اپنی وفا
حتیٰ کہ کبھی کبھی اپنی خاموشی بھی۔
تم کسی کو تحفہ دے سکتے ہو،
اسے آسائش دے سکتے ہو،
اپنی دولت یا وقت کا ایک حصہ دے سکتے ہو،
اور پھر بھی ضروری نہیں کہ تم اس سے محبت کرتے ہو۔
مگر جہاں محبت واقعی جنم لیتی ہے،
وہاں انسان کے اندر دینے کی خواہش پیدا ہوتی ہے
بغیر حساب، بغیر رسید، بغیر اس خوف کے کہ بدلے میں کیا ملے گا۔
محبت شاید یہی ہے
اپنے وجود کا کوئی حصہ کسی دوسرے کے سکون کے نام کر دینا۔❤️
This image says it all 🌿
It starts with you. Make a difference.
View the post 👉 https://t.co/pd69PyfqUs
Earn GREEN on ECOX Network while you act:
https://t.co/dC1hvLVggn
#ECOX#GREEN#ECO_TO_EARN
Welcome to the new era of Blockchain!
📱 We are building something new Which will be —
⚡ UltraFast
🔐 Secure
🔎 Transparent
✅ No heavy hardware needed
Blockchain in your pocket. The future is now.
#OpalChain#OpalCoin#Opal#Web3#MobileBlockchain#Innovation
Welcome to the new era of Blockchain!
📱 We are building something new Which will be —
⚡ UltraFast
🔐 Secure
🔎 Transparent
✅ No heavy hardware needed
Blockchain in your pocket. The future is now.
#OpalChain#OpalCoin#Opal#Web3#MobileBlockchain#Innovation