نعمان مسعود کا, عاصم شہباز ریجیم کو پیغام!
ہمارا کاروبار بند ہونے جارہا ہے, یہ پابندیاں ہٹا دو!!
منیر شہباز ریجیم نے ہر کاروبار بند کردیا!
یاد ہے 2019 میں وباء جہاں پوری دنیا میں کاروبار بند پڑا تھا, پاکستان چل رہا تھا, پوری دنیا پاکستان کی مثالیں دیتے تھے!!
@resq9211 😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪
بھائی ! میرے پاس الفاظ نہیں جس سے تعزیت کر سکوں بس اللہ پاک سے دعا کروں گا کہ وہ حوصلہ اور صبر دے جو اولاد کا دکھ برداشت کر سکیں
یا اللہ رحم فرما دے
😪🙏🏻🤲🏻
چلو اب سعدیہ امام کے خلاف بھی شروع ہو جاو، اسے بھی شو کاز نوٹس بھجواو، ڈائریکٹرز کو فون کرو کہ کوئی اسے اپنے ڈرامے میں کاسٹ نہ کرے، چیک کرو اگر ایکٹنگ کے لیے بھی کوئی سینٹرل کنٹریکٹ ہوتا ہے تو اسے بھی منسوخ کراو۔ چلو شاباش BanSadiaImam کا ٹرینڈ بناو، جلدی کرو
پاکستان کو ایران سے پائپ لائن کے ذریعے تیل لینے کی امریکہ کی طرف سے اجازت نہیں لیکن آبنائے ہرمز میں پاکستانی جھنڈے والے جہاز گزر رہے ہیں۔
اور پاکستان میں تیل کی کمی کی وجہ سے لاک ڈاون کیا جارہا ہے۔
راکٹ سائنس ہے یا جنرل سائنس 🤔
یہ وہی نیتن یاہو ہے جس نے اماراتی صحافی سے مائیک لینے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو سینیٹائزر لگایا تھا ۔۔۔۔
اور آج اسی امارات کو اسرائیل اکیلا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے ۔۔۔۔۔
یہود اور نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے :- القرآن
Cricket Legends Walk Into Jail Cell of Imran Khan
Demands:
Immediate, adequate and ongoing medical attention from qualified specialists of HIS CHOOSING
Dignified conditions of detention in line with international standards, including regular visits by close FAMILY MEMBERS
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی ڈیوٹی کرنے والے ایک پولیس والے کی اپ بھی تھی۔
میں نے اپنی زندگی میں عمران خان جیسا قیدی کبھی نہیں دیکھا نہ کوئی ڈیمانڈ نہ کوئی پریشانی اور نہ ہی کسی قسم کا خوف
ہائے میں صدقے جاؤں میرے لیڈر عمران خان کی سے
نکلو عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستانیوں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست