Plays like the Ertugrul series and Buyuk Selcuklu show what we should be as Muslims while plays like Haram Sultan and Kosum Sultan show how we are morally degenerate where the Ertugrul series and Buyuk Selcuklu are spiritual, moral from our history.
🔴 حماس:
اگر جنگی مجرم نیتن یاہو کی حکومت کے پیدا کردہ انسانی المیے پر عالمی خاموشی برقرار رہی تو اس کے نتائج کی ذمہ داری سب پر ہوگی۔
ہم دنیا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بے حسی کا خاتمہ کیا جائے۔
یورپی چیمپئن شپ میں کنگ فو ٹائٹل جیتنے والے ترک کھلاڑی نے فتح کے بعد فلسطینی پرچم لہرا کر جشن منایا جس پر ان کا تمغہ معطل کر دیا گیا۔ لیکن ترک کھلاڑی اپنے موقف قائم رہے اور احتجاجاً تمغہ مصر میں دریا میں پھینکتے ہوئے کہا ’جب تک ہم زندہ ہیں، یہ زمینیں تمہارے کسی کام کی نہیں۔‘
Daily briefing by the Ministry of Health in Gaza on the ongoing Israeli genocide, May 27, 2025:
⭕ In the past 24 hours, 79 Palestinians were killed and 163 others injured in Israeli attacks on the Gaza Strip.
⭕ Since October 7, 2023, the documented Palestinian death toll has risen to 54,056, with 123,129 others injured.
⭕ Many victims remain unaccounted for, either buried beneath the rubble or lying in the streets, as rescue and civil defense teams are unable to reach them due to ongoing bombardment and access restrictions.
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ��یک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ!
"میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"
6 اور 7 مئی کی درمیانی شب انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو مقبوضہ کشمیر میں اس کے 75 سے 80 طیارے موجود تھے۔ اور بدنام زمانہ اسرائیلی پائیلٹس بھی تھے ۔پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے باعث بھارتی طیارے اتنے بوکھلا گئے کہ وہ ایک بھی میزائل فائر نہ کر سکے۔پاکستان نے جوابی کارروائی میں چین سے حاصل کردہ J-10C لڑاکا طیارے استعمال کیے، جن میں نصب PL-15 میزائلوں کی رینج 230 سے 280 کلومیٹر تھی۔ یہ میزائل پاکستان نے کامیابی سے استعمال کرتے ہوئے دشمن کے طیاروں کو 190 کلومیٹر تک کے فاصلے سے نشانہ بنایا۔
3 بھارتی رافیل طیارے ،2 دیگر لڑاکا طیارے، 1 ڈرونمکمل طور پر تباہ کیے گئے، جبکہ 2 بھارتی پائلٹ ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے۔ پاکستان کی انٹیلیجنس کے پاس ان تمام پائلٹس کی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔
10 مئی: پاکستان کا دوسرا وار👇
جب پاکستان نے اعلان کیا کہ PAF نے دو مقامات پر بھارتی ایس-400 ائیر ڈیفنس بیٹریوں کو نشانہ بنایا ہے، تو نئی دہلی میں کھلبلی مچ گئی۔غیر جانبدار دفاعی ذرائع، مقامی بھارتی اخبارات اور بین الاقوامی تجزیاتی ویب سائٹس نے نہ صرف پاکستانی مؤقف کی تائید کی بلکہ یہ بھی بتایا کہ ایس-400 کی ’’ناقابلِ تسخیر‘‘ ساکھ ریت کی دیوار ثاب�� ہوئی۔
ایس-400 روس کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام ہے۔تین سو اہداف پر نظر، ایک ہی لمحے میں 36 ٹارگٹس کو تباہ‘‘ کرسکتا ہے۔ مگر یہ نظام ہائپرسونک یا سَیچیوریشن حملے کے مقابلے میں آزمودہ نہیں تھا، اور پاکستان نے اسی کمزور کڑی کو ہدف بنایا۔
رائٹرز اور دیگر ذرائع کے مطابق آپریشن کا محور جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III اور اس کی نئی ہائپر سونک ویپنری تھی۔ پاکستانی پائلٹس نے ریڈار سَیچوریشن کے ذریعے ایس-400 کی ایکویژن فریکوئنسیز جام کیں اور پھر دو بیٹریاں ایک ادھم پور بیس، دوسری پنجاب کے زیرِ زمین اسٹوریج کے قریب پر حملہ کیا۔ Bulgarian Military Review نے اسے ’’پاک-بھارت جنگ کا سب سے نمایاں واقعہ‘‘ قرار دیا۔👇