جشنِ عید میلاد النبی ﷺ
بارہ ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت اور بابرکت موقع پر ایس ایس پراپرٹیز کی جانب سے تمام عالمِ اسلام اور اہلِ ایمان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
ایس ایس انٹرپرائز کے چیئرمین شہزاد سومرو کی جانب سے تمام اہلِ وطن، محبِ وطن پاکستانیوں، معزز کسٹمرز، فالوورز اور خیرخواہوں کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک۔
ایس ایس پراپرٹیز خان پور
الحمدللہ، ایس ایس پراپرٹیز گزشتہ 5 سال سے خان پور میں پراپرٹی کی خرید و فروخت اور کنسٹرکشن کے شعبے میں خدمات انجام دے رہا ہے۔ آپ کے اعتماد اور تعاون پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی دیانتداری اور بہترین سروس کے ساتھ.
ایس ایس انٹرپرائز کا نمایاں شعبہ ایس ایس کار اینڈ موٹرز نئی اور پرانی گاڑیوں کی خرید و فروخت اور تبادلہ کی بہترین سہولت فراہم کرتا ہے۔
ہمارے پاس ہونڈا سوِک، سوزوکی آلٹو، سوزوکی کلٹس اور ٹویوٹا جی ایل آئی سمیت جدید اور لیٹسٹ ماڈل گاڑیاں دستیاب ہیں۔
جمعۃ المبارک مسلمانوں کے لیے ایک بابرکت اور عظمت والا دن ہے۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں، مغفرت اور دعاوں کی قبولیت کا دن ہے۔ اس دن نمازِ جمعہ کی ادائیگی فرض ہے اور اس میں خطبہ سننا ایمان کی تازگی کا ذریعہ بنتا ہے۔
یومِ مزدور ہمیں محنت، لگن اور عزم کی وہ روشن مثال یاد دلاتا ہے جس پر ہر ترقی یافتہ معاشرہ قائم ہوتا ہے۔ آج کے دن ہم اپنے ان تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی انتھک محنت سے خوابوں کو حقیقت میں ڈھالتے ہیں اور تعمیر و ترقی کا سفر جاری رکھتے ہیں۔ شہزاد سومرو،
عیدالفطر کی پُرمسرت خوشیوں کے موقع پر ایس ایس انٹرپرائزز اپنے تمام معزز کسٹمرز، فالوورز اور ٹیم ممبران کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک پیش کرتی ہے۔ رمضان المبارک کی عبادات ہم سب کے لیے باعثِ رحمت و برکت بنیں، اور یہ خوشیوں بھرا دن ہمیں باہمی محبت، اتحاد اور کامیابی کی نئی راہ.
ماہِ مقدس رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو نیک اعمال کی توفیق اور گناہوں کی معافی کا بہترین موقع عطا فرماتا ہے۔ ایس ایس پراپرٹی اینڈ بلڈرز نے عوام کی سہولت کے لیے یہ سحری و افطار کیلنڈر صدقۂ جاریہ کی نیت سے ترتیب دیا ہے.
ایس ایس انٹرپرائز 5 سال مکمل کرنے پر اپنے پاک پروردگار کا شکر گزار ہے۔
ایس ایس انٹرپرائز اپنے تمام کسٹمرز اور فالوورز کا اعتماد اور ہمیں سپورٹ کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہے۔
ایس ایس انٹرپرائز پچھلے 5 سال سے مختلف کاروباری شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔