محکمہ توانائی سندھ کی کاوشوں سے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کی تنصیب ایک نئے دور کی بنیاد بنے گی جس کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ سفر کامیابی سے جاری رہے گا۔
@BBhuttoZardari#SSEP#SindhSolarEnergyProject
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ، ضلع نوشہرو فیروز میں سستی، ماحول دوست اور مستقل بجلی ہر گھر تک پہنچانے میں دن رات محنت کر رہا ہے۔
#SINDHSOLARENERGYPROJECT#SSEP
حکومت سندھ اپنی دن رات کاوشوں کی بدولت عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لا رہی ہے جسکی زندہ مثال سندھ سولر انرجی پروجیکٹ ہے جو سرکاری عمارتوں کو سولرائز کرتے ہوئے عوام کو مہنگی بجلی سے نجات اور صاف بجلی کی پیداوار میں خودمختار بنانے کا ذریعہ بن رہا ہے۔
#SSEP#sindhsolarenergyproject
صوبہ سندھ کی صاف توانائی کی جانب بڑی پیش رفت!
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عالمی بینک اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ مل کر سندھ کو کلین انرجی میں بہترین نمونہ بنایا جائے گا۔
#SSEP#SINDHSOLARENERGYPROJECT
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ، ضلع ٹنڈو محمد خان کے عوام کی زندگی میں مفت سولر سسٹم کے ذریعے آسانی لا رہا ہے۔
#SSEP#SindhSolarEnergyProject
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ، ضلع سانگھڑ کے درجنوں خاندان مفت شمسی بجلی کی بدولت اب بلوں کے بغیر سکون سے زندگی گزار رہے ہیں۔
#SSEP#SindhSolarEnergyProject
روشن مستقبل کیلئے روشن ذہن کی ضرورت ہوتی ہے اور اسی روشنی کو پروان چڑھانے کیلئے محکمہ توانائی سندھ کی جانب سے لائبریریوں اورعوامی فلاحی عمارتوں میں سندھ سولرانرجی پروجیکٹ کے تحت مفت سولر سسٹم لگائے گئے ہیں تاکہ مستقبل کی ترقی میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔
#SSEP#SindhSolarEnergyProject
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ، ضلع شکارپور کے ہزاروں گھروں کو شسی توانائی پر منتقل کر کے کامیابی و ترقی کے نئے باب کی بنیاد رکھ رہا ہے۔
#SSEP#SINDHSOLARENERGYPROJECT
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ، ضلع دادو کے عوام کو مفت سولر سسٹم کی بدولت نہ صرف بجلی کی فراہمی بلکہ انکی زندگی میں سکون پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔
#SSEP#SINDHSOLARENERGYPROJECT
سندھ کے تعلیمی شعبے میں انقلاب کا آغاز جو صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کرے گا۔محکمہ توانائی کی کاوشوں سےسندھ سولر انرجی پروجیکٹ کےتحت تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کی تنصیب ایک نئے دور کی بنیاد بنے گی جس کا آغاز ہوچکا ہےاور یہ سفر کامیابی سے جاری رہے گا۔
محکمہ توانائی سندھ کا سولر انرجی پروجیکٹ عالمی سطح پر پائیدار ترقی کے اہداف سے ہم آہنگ ہے جس کا مقصد صرف غریب گھرانوں تک بجلی کی سہولت پہنچانا نہیں بلکہ روایتی ملکی توانائی کا بوجھ کم کرنا اور ماحول کا تحفظ کرنا ہے تاکہ محفوظ و مضبوط پاکستان کا خواب حقیقت میں تبدیل ہو سکے۔
#SSEP
سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کا مقصد صرف امداد دینا نہیں، بلکہ لوگوں کو طاقت دینا ہے جو انہیں بجلی کے لئے خودمختار بنا رہا ہے اسکے ساتھ ساتھ قابل تجدید توانائی کے فروغ میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
@SyedNasirHShah#SSEP#SindhSolarEnergyProject
تعمیری پاکستان کی جانب محکمہ توانائی کا وہ مؤثر قدم، جسکے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران 40 سے زائد سرکاری اسپتالوں میں 34 میگا واٹ کے سولر سسٹمز نصب کیے گئے ہیں، جو روشن مستقبل کے وعدے کی صرف تکمیل نہیں بلکہ عوامی خدمت کا عملی نمونہ ہیں۔
#SSEP#SindhSolarEnergyProject
لیاقت میموریل لائبریری — اب مکمل طور پر شمسی توانائی سے روشن ہے! سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت یہ لائبریری اُن سیکڑوں سرکاری عمارتوں میں سے ایک ہے، جو ماحول دوست اور پائیدار توانائی کی جانب محمکہ توانائی کا ایک اہم قدم ہے۔
#sindhsolarenergyproject#SSEP
ایس ایس ای پی کے تحت صوبے کے کم آمدنی والے گھرانے پہلی بار اپنی توانائی خود پیدا کر رہے ہیں۔ لاکھوں گھرانوں میں روشنی پہنچا کر یہ منصوبہ بچوں کو پڑھنے، اور خاندانوں کو باوقار زندگی جینے کا موقع دے رہا ہے۔ یہ ہی ہے وہ عملی تبدیلی جو ایک روشن و خودمختار سندھ کی پہچان بنے گی۔
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ، ضلع ٹھٹھہ کے ہزاروں گھروں کو سشمسی توانائی سے روشن کر رہی ہے جو انکے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
#SINDHSOLARENERGYPROJECT#SSEP
صوبہ سندھ میں گرین انرجی اب صرف خواب نہیں رہی بلکہ حقیقت بن چکی ہے۔ محکمہ سندھ کی کاوشوں کی بدولت سندھ سولر انرجی پراجیکٹ ہزاروں گھروں میں شمسی توانائی سے بجلی فراہم کرنے کا ذریعہ بن رہا ہے، جو نہ صرف ماحولیاتی تحفظ کیلئے موثر ہے بلکہ عوامی خودکفالت کا راستہ بھی ہے۔
#SSEP
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ، ضلع لاڑکانہ کے مکینوں کیلئے جدید، سستی اور صاف بجلی فراہم کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
#SINDHSOLARENERGYPROJECT#SSEP
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ
سندھ کے روشن مستقبل کی نوید
2 لاکھ گھروں کو روشن کرنے کے مشن میں مصروف عمل محکمہ توانائی سندھ ضلع مٹیاری کے سینکڑوں گھرانوں میں روشنی بکھیرتے ہوئے عوامی ریلیف کو یقینی بنا رہا ہے۔
#SSEP#SINDHSOLARENERGYPROJECT