Thus, all humans are certain that they will die one day, but most people are not certain that their destination after death will be heaven or hell. Muslims have complete faith in this fact, yet they commit sinful acts. Isn't it surprising?
یوں تو سارے ہی انسانوں کو اِس بات کا یقین ہے کہ اُنھیں ایک روز مرجانا ہے لیکن اکثر لوگوں کو اِس بات کا یقین نہیں ہے کہ مرنے کے بعد اُن کا مقام جنّنت یا جہنّم ہوگا۔مُسلمان تو اِس حقیقت پر کامل یقین رکھتے ہیں پھر بھی وہ گناہوں کے کام کرتے ہیں، کیا یہ حیرت کی بات نہیں ہے؟

تُرکیہ کی بڑھتی ہُوئی قوّت کو دیکھ کر نہ صرف ٹرمپ بلکہ نیتن یاہُو سمیت تمام مُسلم دشمن عناصر حسد کی آگ میں سُلگ اُٹھیں گے۔
Seeing Turkey's growing power, not only Trump but also all anti-Muslim elements, including Netanyahu, will be depleted by jealousy.
US President Donald Trump has called on his Israeli counterpart Isaac Herzog to pardon Prime Minister Benjamin Netanyahu, who is facing charges of bribery, fraud, and breach of trust.
ہمارے ایرانی دوستو! ہوشیار باش! ٹرمپ ایک بے اعتبار شخص ہے، وہ مذاکرات کا جھانسہ دے کر آپ پر حملہ کرچکا ہے اب وہ وقفے کا بہانہ کرکے اِسرائیل کے پاور پلانٹ کو تحفّظ فراہم کرنے کے لیے آئرن ڈوم کی تنصیب کرنا چاہتا ہے۔ہتھیاروں کی لبلبی سے آپ کی اُنگلیاں ہٹنی نہیں چاہیے۔