عطا تارڑ کو تو اُن کے گھر والے سیریس نہیں لیتے، مزہ آیا آپ کو روتے دیکھ کر۔ ہمارا مارچ، ہماری مرضی۔ جنید اکبر
#pakistan@JunaidAkbarMNA
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
امریکہ میں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیه کار!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
🚨🚨
سُہیل آفریدی نے 27 ستمبر لانگ مارچ کو موخر کرکے نئی تاریخ 4 اکتوبر مُقرر کی ہے، پی ٹی آئی کے سپورٹر اِس سے مُتفق ہیں؟
آپشن ون: ہاں
آپشن ٹو: نہیں
کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور ری ٹویٹ کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو رائے کا موقع دیں۔
عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔
جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔
روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو!
آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔
پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!
عطاء تارڑ اور عظمیٰ بخاری PTI لانگ مارچ کی فکر میں رونے کی بجاۓ میاں داؤد کے مریم نواز پر لگاۓ گئے خطرناک الزام پر انہیں جواب دے دیں پلیز۔
جہاز کی رسیدیں نہ دینی پڑ جائیں اور مزید پول نہ کھل جائیں۔ بس اس ڈر سے یہ میاں داؤد کو جواب نہیں دے رہے
مکمل ویڈیو کا لنک کمنٹ سیکشن میں۔👇