@ChairmanBWC since 2018, you are still working in General block. Shame on BlueWorld City management.
by now General block should have been a role model.
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
The biggest defect in our deen which creates problems, is negligence. (Ghaflah)
If a person is distant from Allah, he is closer to Jahannam.
With negligence, a person wastes the blessings Allah ta'ala has given to him. The passion of doing good diminishes. He begins..
@MyNusuk
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
Can you please confirm how to register on Nusuk?
I am trying to Register and getting this message every time.
I checked all data and everything is correct.
@MyNusuk
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
Can you please confirm how to register on Nusuk?
I am trying to Register and getting this message every time.
I checked all data and everything is correct.
@DCKarachiEast9@DcKarachi
Please take action against @DawaaiPK. This company is robbing online customers. They take all the money and dont dispatch the orders. I have ordered last month and not received the order till today. They just keep saying the same that we dont have it in our stock.
There are 100’s of other customers who are facing the same issue.
They dont refund the money and also not sending our orders.
Please i request you to take action against these thieves.
Also i would request all those who are affected please share this message. So that it can reach to the authorities.
*اگر مالی حالات تنگ ہوں تو یہ پڑھئیے*
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں موجود تھا کہ ایک آدمی آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا
یارسول اللہ ! میں بہت تنگ دست ہوں
آپ نے فرمایا کہ : کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تمام فرشتوں اور مخلوقات کی تسبیح ہے جس کی وجہ سے ان کو رزق دیا جاتا ہے ؟
حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے اس موقع کو غنیمت جانا اور عرض کیا،
یارسول اللہ وہ تسبیح کیا ہے؟
آپ نے فرمایا کہ: صبح صادق طلوع ہونے کے بعد صبح کی نماز پڑھنے تک یہ کلمات سو مرتبہ پڑھو
*”سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ“*
تو دنیا تیرے پاس ذلیل اور خوار بن کر آئے گی اور ہر تسبیح سے ایک فرشتہ پیدا ہوگا جو قیامت تک یہ تسبیح پڑھتا رہے گا۔
بعض روایات میں اس کے آخر میں یہ بھی اضافہ ہے کہ وہ بندہ کچھ ہی مدت بعد آیا اور عرض کیا
“یا رسول اللہ میرے پاس اب اتنی دنیا آئی ہے کہ میں نہیں جانتا کہ اس کو کہاں رکھوں۔ “
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریفرنس :
دیکھیے: موطا امام مالک، باب العین 1/147: عن عن ابن عمر، قال شهدت النبي صلى الله عليه وسلم وأتاه رجل، فقال يا رسول الله قلّت ذات يدي، فقال أين أنت عن صلاة الملائكة، وتسبيح الخلائق التي بها يرزقون؟قال ابن عمر فاغتنمت، فقلت يا رسول الله ما هو؟ فقال يا ابن عمر من حين يطلع الصبح إلى حين يصلي الفجر، سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم استغفر الله، مائة مرة تأتيك الدنيا صاغرة راغمة، ويخلق من كل [تسبيح] ملك يسبح إلى يوم القيامة.
وفی مواہب اللدنیۃ بالمنح المحمدیۃ لاحمد بن محمد القسطلانی، ذکر طبہ من داء الفقر 3/42: فولى الرجل فمكث ثم عاد فقال: يا رسول الله لقد أقبلت على الدنيا فما أدرى أين أضعها. رواه الخطيب فى رواة مالك
ورٹ میريج کرنی ہے یا ماں باپ سے پوچھ کر ارینج میريج کرنی ہے، لڑکے نے لڑکی سے پوچھا .....
لڑکی نے کہا ہم غریب ہیں اور میرے والد ابھی شادی کا خرچہ نہیں اٹھا سکتے
اور
میں اپنے والدین کا بہت احترام کرتی ہوں میں فرار کی بجائے مر جانا پسند کروں گی.
لیکن آپ میرے ماں باپ سے بات کر سکتے ہیں، باقی وہ جیسا کہیں گے ویسا ہی ہوگا.
لڑکے نے کہا "مجھے کیا پریشانی ہوگی" مییں نے کون سی جہیز کی ڈیمانڈ رکھنی ہے.
آپ کہہ رہی ہیں تو میں آپکے ماں باپ سے بات کر لوں گا،
لڑکا اس کےگھر جاتاہے اور لڑکی کے والدین سے بات کرتا ہے.
لڑکی کے والد نے کہا میرے پاس تو صرف 1000 روپے ہی پڑے ہیں،
میں شادی کیسے کروں، لڑکے نے کہا شادی تو ہزار روپے میں بھی ہو جاتی ہے ...
لڑکی کے باپ نے کہا کہ وہ کیسے؟
لڑکے نے کہا کہ تم کل میرے ساتھ چلنا.
اگلے دن لڑکا آتا ہے اور کہتا کہ آپ اپنے خاندان کے خاص خاص اراکین کو لے کر میرے ساتھ چلیے.
وہ سب اس کی گاڑی میں بیٹھ جاتے ہیں تھوڑی دور جا کر ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے لڑکا گاڑی روکتا هے ...
اور کہتا ہے پاپاجی آپ کو دو کلو اچھی سی میٹھائی لے آیئے.
وہ میٹھائی لے آتے ہیں اس کے بعد لڑکا کورٹ کے سامنے گاڑی روکتا هے اور کورٹ میں لڑکی کے ساتھ شادی کی رجسٹریشن کرواتا ہے.
لڑکا کہتا ہے والد صاحب ہو گئی شادی، اب آپ میٹھائی بانٹ دیجئے اور ہو گئی ایک ہزار کی مٹھائی میں شادی.
آپ کا اور کوئی خرچہ نہیں ہوگا، لڑکی کے والد کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں.
لیکن ایک مہینے بعد ہی لڑکے کی سڑک حادثے میں موت ہو جاتی ہے.
لڑکی حادثہ والی جگہ پر جاتی ہے، لیکن مردہ جسم (ڈیڈ باڈی) کو دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی ہے ..
لڑکے کا پوسٹ مارٹم ہوتا ہے اور (مردہ جسم) ڈیڈ باڈی اور خون سے لت پت کپڑے گھر آ جاتے ہیں ...
لڑکے کا جنازہ ادا کر دیا جاتا ہے.
لڑکی نے وہ خون سے سنے کپڑے دھوبی کو دھونے کے ليے دیے.
دھوبی نے کہا .. 'میڈم یہ کپڑے پھینک دیجئے.
یہ بیکار ہو گئے ہیں
لیکن لڑکی نے کہا تم رہنے دو ...
میرے پاس یہ کپڑے ان کی یاد کے طور پر رہیں گے، میں یہ کپڑے کسی کو نہیں دوں گی.
لڑکی نے کپڑے خود دھوئے لیکن خون کے داغ نہیں گئے.
لڑکی سو گئی، خواب میں لڑکی کو ایک بڑھيا نظر آئی.
لڑکی ڈر کر اٹھ جاتی ہے، اگلے دن لڑکی نے کپڑے پھر دھوئے.
لیکن داغ نہیں گئے، رات کو لڑکی کو پھر وہی خوفناک چہرے والی بڑھيا نظر آئی.
اس نے کہا یہ داغ ایسے نہیں جانے والے.
ایسا کچھ ہفتوں تک چلتا رہا.
لڑکی کے ليے سونا مشکل ہو گياایک دن لڑکی کے گھر کی گھنٹی بجی .....
لڑکی نے دروازہ کھولا ......
تو
تو
لڑکی ڈر کے مارے چیخ پڑی ........
وہی خواب میں نظر آنے والی بڑھيا اس کے سامنے کھڑی تھی ....
اس نے کہا، ڈرو نہیں بیٹی، میں جانتی ہوں کہ تم لباس کے داغ سے پریشان ہو، لیکن وہ داغ ایسے نہیں جانے والے کیونکہ ......
بنیادی طور پر آپ واشنگ پاؤڈر ہی غلط استعمال کر رہی ہیں یہ لو
<سرف ایکسل>
اس سے داغ ضرور چلے جائیں گے
اور
وہ بڑھيا بنا پیسے لیئے ہی چلی جاتی ہے.
لڑکی نے ان کپڑوں کو (سرف ایکسل) سے دھویا تو داغ ایک دم سے چلے گئے.
تو داغ دور کرنے کے ليے
> سرف ایکسل<
استعمال کیجئے.
خون تو میرا بھی بہت كھولا تھا جب مجھے بھی کسی نے یہ بھیجا تھا.
📷 چلو تم بھی بدلہ لینے کے لے تیار ہو جاؤ
📷📷📷📷📷📷
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نابینا صحابی عبداللہ ابن مکتوم کچھ پوچھنے اصلاح واسطے تشریف لائے اسوقت وہ کسی غالباََ مشرک سردار کیساتھ محو گفتگو تھے صحابی نظر انداز ہوئے جس پہ سورہ عبس نازل ہوئی قرآن کا آخری پارہ فکر آخرت کیلئے سب سے بہترین ہے اس سورہ سے یہ بھی سیکھنے کو ملا کہ دین پہ عمل پیرا پراگندہ حال کمزور اور کمتر مالی حیثیت والا مسلمان دین پہ عمل نہ کرنے والے شخص سے کم از کم خدا کے یہاں بہت معزز ہے وہاں کے معیارات بالکل مختلف ہیں ہم خود ایسے مخلصین کے بجائے دیگر نظریات کے حامل افراد کو زیادہ توجہ دیتے ہیں اس پہ ہم سب کو نظر ثانی کی ضرورت ہے
اس سے قبل کہ دیندار کا سنکر کوئی مخالفت کرے عرض ھیکہ دین حقوق اللہ اور حقوق العباد کے مجموعے کا نام ہے ۔۔۔
خدا کا کلام ہے بہت عمدہ ہے ، خدا سے دعا ہے کہ اسے سمجھنے کیلئے ہمارے سینے کھول دے جن فضول مباحث میں پڑ کر ہم وقت ضائع کرتے ہیں اسمیں کچھ لمحات ان آیات کو سننے پڑھنے سمجھنے اور عمل کی کوشش میں ضرور لگانے چاھئیں
#قومی_زبان
سید الاستغفار – استغفار کا سردار
اللهمَّ أَنْتَ رَبِّي لا إِلَهَ إلا أَنْتَ،خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا علَى عهْدِكَ ووعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ،أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ،وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي،فَاغْفِرْ لِي،فَإِنَّهُ لا يغْفِرُ الذُّنُوبَ إلا أَنْتَ
حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو یقینِ قلبی کے ساتھ دن میں یہ کہہ لے پھر اسی دن شام سے پہلے مرجائے تو وہ جنتی ہوگا اور جو یقینِ دل کے ساتھ رات میں یہ کہہ لے پھر صبح سے پہلے مرجائے تو وہ جنتی ہوگا۔”
(بخاری، کتاب الدعوات، باب افضل الاستغفار، ۴ / ۱۸۹، الحدیث: ۶۳۰۶)
اپنی ٹویٹر کی رسائی کو کیسے بڑھایا جائے 🚀
اپنے ٹویٹر کے سامعین کو بڑھانا چاہتے ہیں اور اپنی ٹویٹس کو مزید لوگوں کے سامنے لانا چاہتے ہیں؟ یہاں آپ کی ٹویٹر کی رسائی کو بڑھانے کے لئے کچھ مؤثر تجاویز ہیں:
1. اپنے پروفائل کو بہتر بنائیں: یقینی بنائیں کہ آپ کا ٹوئٹر پروفائل ایک واضح پروفائل تصویر، کور فوٹو، اور ایک زبردست بائیو کے ساتھ مکمل ہے۔ ایک پیشہ ور اور مدعو پروفائل مزید پیروی کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
2. متعلقہ ہیش ٹیگز استعمال کریں: اپنی ٹویٹس میں ٹرینڈنگ اور متعلقہ ہیش ٹیگز شامل کریں۔ یہ آپ کے ٹویٹس کو ان موضوعات میں دلچسپی رکھنے والے صارفین کے لیے قابل دریافت بناتا ہے۔
3. دوسروں کے ساتھ مشغول رہیں: تبصروں کا جواب دے کر، دلچسپ مواد کو ریٹویٹ کر کے، اور گفتگو میں شامل ہو کر اپنے پیروکاروں اور ٹوئٹر کے دیگر صارفین کے ساتھ تعامل کریں۔ مصروفیت کی وجہ سے مرئیت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
4. مسلسل پوسٹ کریں: اپنے پیروکاروں کو مصروف رکھنے کے لیے پوسٹنگ کا باقاعدہ شیڈول برقرار رکھیں۔ مستقل مزاجی آپ کو اپنے پیروکاروں کے ریڈار پر رہنے میں مدد کرتی ہے۔
5. بصری مواد: تصاویر اور ویڈیوز جیسے بصری ٹویٹر پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اپنی ٹویٹس کو نمایاں کرنے کے لیے چشم کشا بصری استعمال کریں۔
6. تعاون کریں اور دوسروں کو ٹیگ کریں: اپنی ٹویٹس میں متعلقہ صارفین کا تذکرہ یا ٹیگ کریں، خاص طور پر اگر آپ ان سے متعلق مواد کا اشتراک کر رہے ہیں۔ یہ ریٹویٹ اور وسیع تر نمائش کا باعث بن سکتا ہے۔
7. اپنی ٹویٹس کی تشہیر کریں: اپنے سب سے اہم ٹویٹس کو وسیع تر سامعین تک فروغ دینے کے لیے ٹویٹر کے اشتہارات کے اختیارات استعمال کرنے پر غور کریں۔
8. تجزیہ کریں اور ایڈجسٹ کریں: اپنے ٹویٹس کی کارکردگی کو ٹریک کرنے کے لیے ٹویٹر تجزیات کا استعمال کریں۔ اپنی حکمت عملی کو اس بنیاد پر ایڈجسٹ کریں کہ آپ کے سامعین کے لیے کیا بہتر ہے۔
ان تجاویز پر عمل کر کے، آپ اپنی ٹویٹر کی پہنچ کو بڑھا سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ سامعین سے جڑ سکتے ہیں۔ مبارک ہو ٹویٹنگ! 📈 #TwitterTips #SocialMedia"
"How to Increase Your Twitter Reach 🚀
Want to expand your Twitter audience and get your tweets in front of more people? Here are some effective tips to boost your Twitter reach:
1. Optimize Your Profile: Make sure your Twitter profile is complete with a clear profile picture, cover photo, and a compelling bio. A professional and inviting profile encourages more follows.
2. Use Relevant Hashtags: Incorporate trending and relevant hashtags in your tweets. This makes your tweets discoverable to users interested in those topics.
3. Engage with Others: Interact with your followers and other Twitter users by responding to comments, retweeting interesting content, and joining conversations. Engagement can lead to increased visibility.
4. Post Consistently: Maintain a regular posting schedule to keep your followers engaged. Consistency helps you stay on your followers' radar.
5. Visual Content: Visuals like images and videos tend to perform well on Twitter. Use eye-catching visuals to make your tweets stand out.
6. Collaborate and Tag Others: Mention or tag relevant users in your tweets, especially if you're sharing content related to them. This can lead to retweets and wider exposure.
7. Promote Your Tweets: Consider using Twitter's advertising options to promote your most important tweets to a broader audience.
8. Analyze and Adjust: Use Twitter Analytics to track the performance of your tweets. Adjust your strategy based on what works best for your audience.
By following these tips, you can increase your Twitter reach and connect with a larger audience. Happy tweeting! 📈 #TwitterTips #SocialMedia"