@NazimHOfficial Aerial firing is banned by law, but apparently pmln don't care. Two lives lost, and seem strangely silent when their own supporters break it.
اس محترمہ کا نام شہناز بلوچ ہے جو بلوچ لبریشن آرمی کی کمانڈر ہے
اس محترمہ کا کہنا ہے کہ م��ں ریاست پاکستان کے خلاف لڑونگی کیونکہ ریاست ہم بلوچوں کے حقوق کھا رہی ہے
اس محترمہ نے 15 ہزار کا بلوچی سوٹ زیب تن کر رکھا ہے جبکہ ایک کروڑ کی ڈبل کیبن گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے
5 لاکھ کی امریکی تائفل M16 ہاتھوں میں پکڑ رکھی ہے
اگر تو پھر یہ ساری چیزیں اس کی اپنی ہیں تو پھر ریاست نے اس کیساتھ کونسی نا انصافی کی ہے؟
اگر یہ ساری چیزیں اسکی نہیں تو جس نے اسے یہ کروڑوں کی چیزیں مہیا کی ہیں وہ عام زندگی میں بجائے ریاست سے لڑنے کے انکی مدد کیوں نہیں کرتا؟
دہشتگرد کمانڈر شہناز کہتی ہے کہ ریاست پاکستان ہمارے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کر رہا ہے
اس لیے اب ہم نے ریاست کیخلاف لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تو آ جاؤ بی بی ست بسم اللہ ریاست ماں بن کر دکھائے گی اپنے ان بچوں کی جو ناخلف نہیں اور ان کی حفاظت ماں کی ذمہ داری ہے
میدان لگا ہے
#Pakistan #PakistanHameshaZindabad
@BaluchistanFact “مقامی ذرائع” کے نام پر جھوٹ پھیلانا آسان ہے، ثبوت دینا مشکل۔ بلوچستان کے عوام پاکستان کا حصہ ہیں، انہیں ریاست کے خلاف استعمال کرنے کی ہر سازش ناکام ہوگی۔ نفرت انگیز پروپیگنڈا بند کریں۔