سفارتی محاذ پر پاکستان کی کامیابی اور بھارتی ناکامی پر بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں؛
آپریشن سندور میں بھارت اکیلا رہ گیا، جبکہ پاکستان کیساتھ چین، ترکی، آذربائیجان سمیت کئی ملک کھڑے تھے۔ آپریشن سندور کے بعد کویت، ایران، متحدہ عرب امارات پاکستان کیساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر چکے ہیں، روس نے پاکستان میں 2.6 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔
انڈین نیشنل کانگرس
رافعہ یہ کیا ہو گیا یار روس تو ہمارا تھا یعنی بھارت کا وہ بھی بھارت کو ٹھینگا دکھا رہا ہے
اور پاکستان کے ساتھ 2.6 بلین کی ڈیل کر رہا ہےوہ بھی خاص آپریشن سندور کےبعد 😅
ارمی چیف اور چاچو بازی لے گئے بھای
ٹھیک ٹھاک بھارت کی تانگیں ہوا میں اور چیخ چلانا ساتویں اسمان پر پہنچا دیا🫡
کل یہ خبر میری نظر سے گذری تھی ؛👇🏻
اور آج ثابت ہو گیا کہ خبر پکی تھی!
“چیئرمین پاکستان کرکٹ ذکا اشرف کی کل پاک بھارت کرکٹ میچ سے قبل کرکٹ ٹیم سے ملاقات!
مطلب صاف ہے کل پاکستان انڈیا سے میچ ہار جائے گا!
(پیپلز پارٹی دور میں گیلانی نے بھی ایسے ہی ایک جیتا ہوا میچ انڈیا سے ہارنے کا پیغام بھیجا تھا)”
#BabarAzam
#CricketFever #UTouBabarHai #INDvPAK #INDvsPAK #IndiaVsPakistan #icccricketworldcup2023
چیئرمین پی سی بی کی احمد آباد میں گزشتہ روز ہونے والی میٹنگ میں کھلاڑیوں کے چہرے کے تاثرات، آج کے میچ کا احوال بتا رہے ہیں۔
#PakVsIndia#PakVsInd2023 Pak vs Ind