السلام علیکم ٹائم لائن فیملی امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
ٹویٹس نہی کرپارہی نہ آپ لوگوں کی ٹائم لائن پہ آسکی ہوں اسکے لئے معزرت
کچھ مصروفیات تھی پھر فرصت ملی تو کشمیر اتنا لہو لہو ہے
بڑوں نے کشمیر کو شاید بیچ دیا ہے تب ہی اتنا ظلم ڈھا رہے کہ ایک دن وہ خود علیحدگی مانگ لے
1/3
بہت سے چینلز اور اینکرز کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ بدزبان لوگوں کو بطور تجزیہ نگار پیش کریں گے لڑائی ہوگی بدتمیزی ہوگی گالی گلوچ ہوگی انکا شو دیکھا جائے گا تو ایسا نہیں ہوتا لڑائی ہنگامہ دیکھنا ہو تو لوگ بگ باس نا دیکھ لیں۔ بحث کا معیار نا گرائیں کرنٹ افیرز کو اسٹیج شو میں تبدیل نا کریں۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز میر کے یہ مطالبے واقعی RAW کا ایجنڈہ اور ملک دشمنی ہے۔ کیونکہ ایسی چیزوں پر عام آدمی کا کوئی حق نہیں۔ وہ تو صرف گولیاں مارنے اور اس کا حکم دینے والوں کا استحقاق ہیں
آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر کی طرف سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کے نوٹیفیکشن سے لاعلمی کے اظہار کے بعد اس نوٹیفیکیشن کی کوئی حیثیت ہے یا اسے ایسے ہی نافذ رکھنا ہے
پاکستان کی طرح دھونس دھانس ارڈرز
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے والا نوٹیفکیشن صدر آزاد کشمیر کی طرف سے جاری ہوا۔ جب کہ وہاں اس وقت قائم مقام صدر لطیف اکبر ہیں جنہوں نے ایسے کسی نوٹیفیکشن پر اپنے دستخط سے لاعلمی ظاہر کر دی ہے
کمال کی ڈاکٹری ہے بھئی
یاد رہے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک۔
1۔پاکستان کے خلاف نہیں
2۔کسی ادارے کے خلاف نہیں
3۔کسی قوم کے خلاف نہیں
4۔یہ بنیادی عوامی حقوق کی تحریک ہے
5۔اشرافیہ کی مراعات کے خلاف ہے
6۔سیاسی انجنئیرنگ کے خلاف ہے
7۔غیر قانونی و غیر منطقی نشستوں کے خلاف ہے
8۔صحت کی ناقص سہولیات کے خلاف ہے
9۔ناقص انفراسٹرکچر کے خلاف ہے
10۔کئی عشروں کی محرومیوں کے خلاف ہے
باری باری سب کی باری #جی_بی_دھاندلی_نامنظور
اس قوم کے حقوق بہتر مستقبل کے لیے اپنی پُرسکون زندگی داؤ پر لگانے والا، طاقتور قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے والا، اور اپنے خواب قربان کرکے قوم کے خوابوں کی تعبیر کے لیے ہر تکلیف سہنے والا آج کتنا دکھی ہوگا۔ افسوس کہ ہم اس کی قدر نہ کر سکے
لوگ سمجھتے ہیں بادشاہ کامیاب ہو گئے
دولت والے کامیاب ہو گئے
اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے
جبکہ قرآن کہتا ہے
"قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ"
کامیاب ہو گئے ایمان والے
جگہ جگہ لوگوں کو قتل کرتے ہیں اور پھر آیتیں بھی پڑھ کر سناتے ہیں کہ فساد کرنے والوں کے مخالف سمت سے ہاتھ پیر کاٹ دو ۔
اَلَاۤ اِنَّـهُمْ هُـمُ الْمُفْسِـدُوْنَ
جان لو کہ وہی ہیں فساد کرنے والے
رجیم چینج شروع ہونے سے قبل، سیاسی جماعتوں سے رولا ڈالوایا گیا
عمران خان نے کشمیر کا سودا کر لیا
پھر اللہ نے اپنی وحدانیت کی صرف جھلک دکھائی،
وہ سیاسی،عسکری جماعتیں شامل جنہوں نے کشمیر کا سودا کیا
راولاکوٹ سے ثابت کیا
کشمیر میں خان کی طاقت برقرار ھے،
سازشوں سے کچھ نہیں ہوگا