رمضان آخری خطبہ امام علی علیہ السلام!
اس سے پہلے کہ میں دنیا سے چلاجاؤں مجھ سے سوال
کرو کیونکہ میرے بعد مجھ جیسا کوئی نہیں ملے گا
جس سے تم سوال کرسکو گے!
#najaf#imamali#ali#fypシ#foryou #🥀💔
بی بی فاطمہ زھرا (ع)
اگر روزه دار حالت روزہ میں اپنی زبان، اپنے کان و آنکھ اور دیگر اعضاء کی حفاظت نہ کرے تو اس کا روزہ اس کے لئے فائدہ مند نہیں ہے
تحف العقول ص ۹۵۸
مَنْ مَاتَ عَلَى حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ مَاتَ شَهِيداً
آپ تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے
ایک دفعہ سورہء فاتحہ برائے ایصال ثواب 🙏
سید رضا عباس جعفری ابنِ سید عباس حسین جعفری
جزاک اللہ 🤲🏻🥀
Eid E Zehra (SA) Is The Day, When Imam E Sajjad (AS) Smiled The First Time After The Tragedy Of Karbala, On Hearing That Hazrat Mukhtar (AS) Avenged The Tyrant Killers ❤️✨😍
#eidezahra#eideshuja#mubarak
نہ کر قبول مدینے ہمارے آنے کو
وہ دلِ میِں لے گئی حسرت مدینے آنے کی
مصیبتوں کے اندھیروں میِں چل بسی بچی
ہمیں رہائی ملی وہ ہے آج بھی قیدی
بسا لیا ہے سکینہؑ نے قید خانے کو
#TwitterX#madina#bibisakinasa