منی مارکیٹ لاہور قبلہ @realrazidada کے دفتر والی بلڈنگ کے بالکل پاس “ جامعہ حنفیہ قاسمیہ “ کے باہر گٹر کا پانی موجود ۔
انتظامیہ سو رہی ہے۔ اٹھنے والا تعفن نقوی اسپیڈ کا منتظر ہے۔ @DCLahore صاحبہ اپنی کارگردگی دیکھ لیں۔ @MohsinnaqviC42 صاحب ایک نظر ادھر بھی
Dear world!
It is a mass movement against state barbarism and Baloch genocide. 1000’s of people are on d streets. This movement is not limited to one town or district, but d people more than a 1000’s km from Turbat to Taunsa are part of it. But unfortunately, you have kept quiet.
#بریکنگ_نیوز
⭕آج سے پوری دنیا میں غزہ مسلمانوں کے لیے عالمی احتجاجی مہم شروع کی جارہی ہے
⭕اس مہم کے تحت مغربی بنکوں سے اپنے پیسے نکلوانا اور کریڈٹ کارڈ سے ایک ہفتے تک ��دائیگیاں روکنا ہے
⭕اس مہم کا ہدف مغرب کی میعشت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ مغرب اسرائیل نوازی اور غزہ درندگی سے باز آجائے
@GNMadani
Tulkarm, the occupied West Bank
Two Israeli military jeeps block the road ahead of an ambulance trying to reach casualties trapped inside the Tulkarm Refugee Camp, where at least seven Palestinians have been killed in an ongoing Israeli military offensive since last night.
یہ ویڈیو سپیشل ان لوگوں کے لیے جو گھر کی گروسری کرنا چاہتے ہیں ۔۔!
گھر کے لیے اس میں اسرائیلی برانڈ کون سے ہیں اور پاکستانی برانڈ کون سے ہیں ۔۔۔!
ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور اس کے بعد ان کا بائیکاٹ کریں۔۔۔!
#Boycott_Netflix#BoycottIsraelProducts#BoycottMcDonalds#boycottKFC