@Badass1ZQ1 تم لوگوں کی مثال ان کتوں جیسی ہے جو رات بھر گلی میں بھوکتے ہیں
اور صبح ہوتے ہی انہی کی پھیکی ہوئی ہڈی سے زندگی گزاتے ہیں پھر انہی پر بھوکتے ہیں
کتے کتنا بھی بھونک لیں کتوں کے بھوکنے پر کوئی فرق نہیں پڑتا
کیونکہ سب جانتے ہیں کتوں کا کام ہی بھونکنا ہے
سو بھونکتے رہو
@Badass1ZQ1 بی بی اسے کہتے ہیں پروفیشنلزم ہر حال میں اپنے فرائض سر انجام دینا یہ ہی ان کی ٹرینیگ کا حصہ ہے
کم سے کم اپنی روزی تو حال کر رہے ہیں
تم حرام خوروں کی طرح ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر وطن کے خلاف زہر اگلنے اور غداری کرنے سے یہ وطن پرستی کا مظاہرہ بقول تمہارے جو بھی ہے سے بہتر ہے
#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس
مئیر جناب مرتضی وہاب صاحب اتنی لمبی چوڑی وضاحتی پریس کانفرنس کرنے کے بجائے
اپنے تمام ترقیاتی منصوبے مخالفین کے منہ پر دے مارتے
لگ پتا جاتا مخالفین کو
کیوں بھائیوں درست کہا نا بھائی نے 😀
میں اج یہ کہنے پر مجبور ہوں
کے اس ہائبریڈ نظام نے کی بدولت ان تمام نام نہاد جمہوریت پسند سیاسی جماعتوں کے چہروں کو بے نقاب کر دیا ہے
اور ثابت کیا ہے تمام سیاسی جماعتیں
ایک نکاتی فارمولا پر عمل پیراں ہیں
او مل کر کھاتے ہیں
ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں
اور قوم کو ماموں بناتے ہیں
#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس
کراچی کو اس کے جائز حقوق دینے کے لیے نیت اور کردار کی ضرورت ہے
پر کیسے
پیپلزپارٹی پارٹی کی صوبائی کہتی ہے
کے وفاق تعاون نہیں کرتا
جبکہ سندھ میں اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبے کے وزیر اعلی کے پاس مکمل اختیارات ہیں
اور آج جبکہ پچھلے 17 سالوں سے جمہوریت ہے
تو کراچی تباہ و برباد کیوں ہے
کراچی کو کی ترقی اور اس ملک کی معیشت کو بچانے کے لیے نیت اور کردار چاہیے
نا کے نام نہاد جمہوریت
یہ ایک کھیل ہے اسکی ٹوپی اسکے سر
اور عوام یوں ہی ٹوپیاں پہنتے پہنتے
پانچ سال مکمل کرے گی
طلحہ احمد ایک کانٹینٹ creator ہے میئر کراچی سے یہ ایک بچہ برداشت نا ہوا ۔ میئر کراچی اس حد تک
جائیں گے ، یہ دیکھ کر یہ جان کر دکھ ہوا ۔ اس بچے نے شہباز شریف اور گورنر سندھ پر دو بار کانٹینٹ کیا ہے وزیراعظم نے ملاقات کی دنیا نے سراہا لیکن ہمارے میئر نے تھرڈ کلاس اپروچ دکھائی
کراچی کی تباہ حال صورتحال پر کراچی چیمبر کے صدر جاوید بلوانی نے ہاتھ جوڑ کر دل گرفتہ انداز میں حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شہر کو برباد کرنے کا مطلب ہے پورے ملک کو برباد کرنا
آل کراچی تاجر اتحاد کے رہنما عتیق میر نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بے نظیر بھٹو کا واسطہ دیتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو اللہ کا واسطہ نہیں دے سکتا کیونکہ آپ کے ضمیر سوئے ہوئے ہیں۔
#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس
بارشوں کے بعد کراچی والے ہفتے میں 8 دنوں سے گزریں گے
Monday
Tuesday
Wednesday
Thursday
Friday
Saturday
Sunday
And
Khaday
کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد گلستان جوہر بلاک 18 کی رہائشی عمارت میں پانی جمع ہوجانے سے مکین فلیٹس میں محصورہو گئے ہیں،بارش کا پانی رہائشی عمارت کے بیسمنٹ میں جمع ہوگیا ہے،مکین عارضی سیڑھیاں لگا کر فلیٹس سے نکلنے پر مجبورہیں۔
#TOKAlert#Karachi #KarachiRain