میاں محمد بخش صاحب فرماتے ہیں کہ:
شیش محل وچ کتا وڑیا تے اوس نوں سمجھ نہ آوے
اوہ جہڑے پاسے جاوے اس نوں کتا ای نظریں آوے
مطلب یہ کہ انسان جس خصلت کا ہوتا ہے اسے دوسرے سب لوگ بھی ویسے ہی نظر آتے ہیں۔۔!!
___________________
#شب_خیر
اندھی محبت ضرور کریں مگر یہ دھیان میں رہے کہ آپ من پسندشخص کی محبت کی گاڑی کا پہلا ، دوسرا، تیسرا، چوتھا پہیہ ہیں یا “سٹپنی” ہیں۔
#صبح_بخیر#GoodMorningEveryone