American exceptionalism is not ours for the asking, nor is it our divine right. Every generation must EARN that phrase anew, or we lose a little bit of that exceptionalism and hollow out its meaning.... (1 of 2)
@buffycheddy@TheBatsCave07 One branch of my fam does farming/ranching.
My lil' cuz is about 5' 5". Also happened to deadlift 400 lbs. at 16 years old. So there's 4 of us adults 6' or over just watching him plant a corner fence post.
We would've just been in the way. 😆
Our hearts ache as we announce the passing of John Kinsel Sr., a cherished elder and one of the immortal Navajo Code Talkers. At 107, he leaves behind a legacy of unbreakable bravery forged in the fires of Bougainville, Guam, and Iwo Jima. From 1942 to 1946, as a U.S. Marine, he wielded his sacred language, the uncrackable code, to weave the vital communications that defied the enemy and tipped the scales of World War II.
I'm an east coaster, I get to see everyone else in the country wake up. Having coffee, just saying hello.
There's rage and spitefulness on X.
We also get to see kindness, hello, good morning.
All the things that really matter, so thank you to all of you being that person.
2020 میں جب میں جاب کے لیے DUBAI آئی، اس وقت مجھے کیا پتا تھا کہ DUBAI ❤️ کیا ہے۔
دبئی UAE کیا کمال جگہ ہے، اس پر کسی اور پوسٹ میں بات کریں گے لازم.
خير، Job پر آئے صرف 15 دن گزرے تھے کہ پتا چلا منیجر کو اس بات سے مسئلہ ہے کہ میں اپنے بچے کے لیے پریشان ہوتی ہوں، کیونکہ مجھے اسے صبح نرسری ڈراپ کرنا ہوتا تھا اور پھر 5 بجے پک کرنا ہوتا تھا، اس لیے میں extra دفتر میں نہیں بیٹھ سکتی تھی۔
اس بات پر انہوں نے مجھے probation میں ہی کہہ دیا کہ “ہم اسے continue نہیں کر سکتے۔” میں اسی دن جاب چھوڑ کر نكل گئی۔
ایک ایسا انسان جس نے ابھی 15 دن پہلے ملک بدلا ہو، بچہ 2 سال کا ہو، اچھا کیریئر اور نوکری چھوڑ کر آیا ہو ، اس پر یہ دھچکا کیسا لگا ہوگا، خود سوچیں۔
خیر، 2018 سے ميں کچھ Amazon اور Daraz کرتی تھی، 2nd year تھا، بہت زیادہ دھیان نہیں دے رہی تھی۔ مگر جس دن resign کر کے Bur Dubai میں کیفے میں بیٹھی تھی ، یقین کریں، 1 درہم دینا مشکل لگ رہا تھا، کیونکہ نوکری ختم ہو گئی تھی۔
5 بجے بچے كو پک کیا اور گھر آئے، رات کے 8:30 بجے۔
جو لوگ شارجہ-دبئی كى ٹریفک جانتے ہیں، انہیں اندازہ ہے کتنا وقت لگتا ہے۔
رات کو آ کر اللہ سے راستہ مانگا۔
بہت پریشان تھی، آج بھی وہ feeling یاد ہے۔
پھر بس ارادہ کیا - آج سے CV نہیں بنانا، Portfolio بنانا ہے۔
2 مہینے گزرے، COVID آ گیا۔ مجھے لگا یہ بھی نہیں چلے گا۔
پھر وہ ہوا جو میں نے سوچا بھی نہیں تھا. ایک اور آزمائش۔ ساری savings ایک PRODUCT پر لگا دیں۔ 7 سال جاب میں جو کچھ بچایا تھا، سب لگ گیا، اور وہ نہیں چلا۔
دوسری بار، last salary کی جو تھوڑی amount بچی تھی، وہ لگائی - وہ بھی loss۔
تیسری بار، AED 400 سے ایک product لیا۔ Trademark کے پیسے نہیں تھے، تو generic میں sale کیا اور پہلی income آئی: 87 درہم۔
مجھے لگا، یہ بزنس کام کرتا ہے۔ بس مجھے یہ پتا کرنا ہے کیسے۔
اور پھر آج 2026۔
آج میرے خود کے brands ہیں، Amazon پر 14 marketplaces میں۔
ہم Amazon SPN agency ہیں۔
ہماری 25+ لوگوں کی ٹیم ہے - permanent اور project-based دونوں۔
ہم UAE, USA اور Poland میں registered ہیں۔
گزشتہ سال 15 ملین ڈالر سے زیادہ کا revenue manage کیا۔
میں ٹیم میں بہترین لوگ ہيں۔
سب سے پرانا Amazon account جو ہمارے ساتھ ہے، وہ 5+ سال سے ہے، جسے ہم نے 5 ممالک میں build کیا.
شروع UAE سے، پھر Australia، Saudi، UK اور پھر USA۔
یہ سب ایک دن میں نہیں ہوا۔
جو لوگ کہتے ہیں “ہمیں سکھا دیں” یہ میں آپ کو کسی course میں نہیں سکھا سکتی۔ یہ صبر کا کورس نہیں، یہ ٹھوکروں سے جانے کا راستہ ہے۔ 3 سال فجر تک جاگ کر سیکھنے کا نام ہے۔ free اور paid resources موجود ہیں۔ یہ 10-20 ہزار کا بزنس نہیں ہے۔
آپ خود سوچیں اگر کوئی آپ کو 10,000 میں بزنس سکھا رہا ہے، تو اس کا اپنا بزنس کیا ہے؟
آپ کو راستہ دکھایا جا سکتا ہے، مگر سیکھنا آپ کو خود ہی پڑے گا. ٹھوکریں کھا کر، ناامیدی میں، پریشانی میں، ریجیکشن میں۔
Best Solution;
ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں جو قابل ہیں. وہ بے دھیانی میں بھی آپ کو وہ بهت کچھ سکھا دیں گے، جس کے لیے دوسرے پیسے لے کر سکھاتے ہیں۔
سوچنا آپ کا کام ہے ، آپ کیا بننا چاہتے ہیں؟
ڈاکٹر اقرا
A Rejected Millionaire or Respected Broke Person!